aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sardar jafari ki nad"
فیض سے تیرے ہے اے شمع شبستان بہار دل پرواز چراغاں پر بلبل گلنار...
محمد حسن عسکری کا شمار ہمارے ان ناقدین میں ہوتا ہے جن کا اسلوبِ تنقید اپنے بعض تحفظات و تعصبات کے باوجود آج بھی بے حد بامعنی اور وقیع ہے۔ انھوں نے اپنے ایک مضمون ’’مزے دار شاعر‘‘ میں قاری اور شاعر کے مابین موافقت و ناموافقت، تسکین و عدم...
گر جفا کی نہ ہو وفا مانعکوئی ظالم نہیں ترا مانع
کسی سے ان کی جفاؤں کا تذکرہ نہ کروہزار ظلم وہ ڈھائیں مگر گلہ نہ کرو
کسی کی جب سے جفاؤں کا سلسلہ نہ رہادل حزیں میں محبت کا حوصلہ نہ رہا
سردار جعفری کی نادر تحریریں
ڈاکٹر محمد فیروز
تحقیق
سردار جعفری کی شاعری پر ایک طائرانہ نظر اور دیگر مشمولات
جگن ناتھ آزاد
سردار جعفری کے خطوط
خلیق انجم
خطوط
سردار جعفری کے ڈرامے
علی سردار جعفری
ڈرامہ
علی سردار جعفری کے اداریے
تنقید
سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر
احمد خاں خلیل
نئی دنیا کو سلام اور جمہور
نظم
لکھنؤ کی پانچ راتیں
خود نوشت
پتھر کی دیوار
مجموعہ
غالب کا سومنات خیال
ترقی پسند تحریک کی نصف صدی
خطبات
خون کی لکیر
زندگی کا مختصر سفرنامہ
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
نہ ہوں خواہشیں نہ گلا کوئی نہ جفا کوئینہ سوال عہد وفا کا ہو وہی عشق ہے
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
نہ ہوں خواہشیں نہ گلہ کوئی نہ جفا کوئینہ سوال عہد وفا کا ہو وہی عشق ہے
لطف کا ربط ہے کوئی نہ جفا کا رشتہدل سے کچھ دور ہے ظالم کی انا کا رشتہ
اقبال کی غزل میں حافظ کی سرشاری، غالب کی بلندی فکر اور رومی کے دل کی بےتابی ہے اور اس کے سوا کچھ اوربھی جو صرف اقبال کی اپنی دین ہے۔ اس کچھ اور کے لئے الفاظ تلاش نہیں کئے جا سکتے۔ اس کا احاطہ نہ تو شاعر مشرق کی...
اپنے اڑتے ہوئے آنچل کو نہ رہ رہ کے سنبھالحسن کے پرچم زر تار کو لہرانے دے
کتابوں کی دکانوں پر جانا اور وہاں گھنٹوں نئی کتابوں کی ورق گردانی کرنا میری پرانی عادت ہے۔ کتابوں کی خریداری ایک ادیب اور شاعر کے لئے ضرورت بھی ہے اور عیاشی بھی اور دونوں کے لئے جیب میں روپیہ ہونا ضروری ہے۔ روپے کی کمی کی وجہ سے اپنے...
پہلی رات راج سنگھاسن ڈانواڈول...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books