aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "secular"
کرشن سوکمار
شاعر
سیکولر ڈیمورکریٹک لیٹرری کلچرل فورم
ناشر
ادارہ سیکولر قیادت، دہلی
سکمار سرکار
مدیر
اسکالر پبلشنگ ہاؤس، دہلی
(۴) دینوی منزل، اس منزل میں سنسکرت کو سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہو گئی اور اس کا تعلق پروہت جماعت سے ٹوٹ گیا۔ خزانہ الفاظ میں عام لوگوں کی بولیوں کے لفظ کثرت سے شامل ہو گئے۔...
راہ پر لے جاتی ہے تو اقبالؔ اس پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ اقبالؔ کا ذہن دور رس ہے۔ وہ اس نکتے سے واقف ہیں کہ ترقی خط مستقیم میں نہیں ہوتی اور بعض پہلوؤں میں ترقی بعض دوسرے پہلوؤں میں زوال کا باعث بھی ہو سکتی ہے۔...
سال بھر کے بعد آیا، تو استاد اس گدھے کو فروخت کرکے دام کھرے کر چکے تھے۔ اس نے کہا میرا گدھا جسے آپ نے آدمی بنایا ہوگا، واپس کیجیے۔ استاد صاحب نے کہا، میں نے اس کو آدمی ہی نہیں بنایا، لکھا پڑھا کر عالم بھی بنا دیا ہے۔...
عارفانہ گیت، چکری، حقیقت، سہلا، سی حرفی۔...
انفرادیت پر کیوں زور بڑھا ہے۔ طبقے کس طرح بدل رہے ہیں اور شہروں کی کشش کیا رنگ لا رہی ہے، پھر ان سے یہ بھی معلوم ہوا کہ فرد کے ذہن میں یا باطن میں کیا انقلاب ہوا ہے۔...
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
secular secular
لا دِینی
specular specular
آہنی آئینے کی طرح کا نیز ر ک : SPECULUM ۔.
specular iron ore specular iron ore
چمکدار لوہ پتھر، سنگ آہن۔.
از اسلام سیکولر؟
رفیق زکریا
1989مذہبیات
قدیم ہندوستان کی سیکولر روایات
مجیب اشرف
2013تاریخ
پریم چند کا سیکولر کردار اور دیگر مضامین
مانک ٹالا
2001تحقیق و تنقید
اردو کا سیکولر کردار
شہاب عنایت ملک
2008
سیکولر عوامی کردار اور اظیر اکبرآبادی
اعلم شمس
2010تحقیق و تنقید
سیکولر ڈیموکریسی
سبھدرا جوشی
1974
سیکولر اور وطن پرست جناح
ڈاکٹر اجیت جاوید
2006
سیکولر جمہوریت اور اسلام
انعام الرحمن خان
1970
1972
سیکولر محاذ
ریاض عظیم آبادی
2010
Communism has liberated the Russian woman from centuries of subjugation. Today, Russia features communal kitchens, and there are provisions for childcare right in the agricultural fields. Marriage is no longer based on religion or any legal contract, though individuals of communist persuasion remain steadfastly secular....
دیتے ہیں۔...
موجودہ حالات میں دوتین باتوں پر غور کرنا بہت ضروری ہے۔ اول یہ کہ کیا ہر ادبی تبدیلی یا انحرافی صورت حال کے لیے لازم ہے کہ وہ سابق کے پیرا میٹرکی پیروی کرے اور نوعیت کے اعتبار سے واضح متوازی خطوط پر عمل آرا ہو۔...
اسلوبیات اور ساختیات کے بعض عالموں نے اعداد و شمار کے ذریعہ سے یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ اظہار کا معیاری فارم نثر ہے۔ شاعری اس معیاری فارم سے انحراف یا اس میں وقفوں کا نام ہے۔...
لکھنے میں دوسرے خطوں کی بہ نسبت یہ ایک تہائی جگہ کم لیتا ہے اور اسی اعتبار سے اس میں وقت بھی کم صرف ہوتا ہے۔...
صنف اب زندہ نہیں۔‘‘ فاروقی ’’زبانی بیانیہ‘‘ اور ’’قبل از جدید صنف‘‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ یہ باتیں ’’کہنے کا فن‘‘ اور ’’داستان کی صنف اب زندہ نہیں‘‘ سے الگ نہیں ہیں۔ فاروقی ’’داستان کے ’’ضوابط بیان‘‘ کا ذکر کرتے ہیں۔...
تیسرے ان سبھی قصوں میں انسان اور فوق فطری عناصرکے درمیان خطوط مبہم اور غیر واضح ہیں۔ واقعات کے درمیان ربط منطق فراہم نہیں کرتی، ہر معلول کی علت لازم نہیں اور اسباب و محرکات کا سلسلہ اتفاقات سے جاملتا ہے۔...
خصائص کی بنا پر ادبی شاہکار کا درجہ حاصل ہے۔...
ہندوستانی سماج چونکہ مختلف مذاہب، مختلف قومیتوں اورمختلف تہذیبوں کا سماج تھا اس لیے اس میں وہ سماجی یک رنگی پیدا نہیں ہوسکتی جو یکساں طور پر پوری قوم کے دلوں کو گرما سکے اوریکساں طورپر عوام کی ہر سطح کو متاثر کرسکے۔...
تیرے مذہب میں آستھا ہے مریتو بھی سیکولر ہو کامنا ہے مری
لوگوں کو ماننا ہی چاہئے۔ لیکن وہ سیکولرازم کا دم بھرنے کے باوجود ایسی باتوں پر بھی عمل کرتے رہتے ہیں جن کی ان کے مذہب میں تاکید کی گئی ہے۔...
یقیناًخدا سیکولر ہے
یہ ذخیرہ اتنا بڑا ہے کہ ہندو مذہب سے متعلق ہندوستان کی دوسری زبانوں کے مقابلے میں اُردو میں ہندو مذہب کا سرمایہ اگر سب سے زیادہ بھی نہیں ہے تو کسی سے کم بھی نہیں ہے بلکہ بیش تر زبانوں سے زیادہ ہے۔...
دوسری طرف اسے وہ طاقت بتایا جاتا ہے جو روحانی تجربات حاصل کرتی ہے اور اس لیے روحانی ادراک کی قوت ہے۔یہ دینی اور ذوتی دونوں ہے، اسی وجہ سے قدیم فلسفی شاعر اور پیغمبر میں فرق نہیں کرتے تھے اورانہوں نے دونوں کے لیے ایک ہی لفظ دیکھیں کافی...
تشکیل ہے تہذیب اور معاشروں کے ذہن و مزاج کی جو static نہیں ہوتے اور تہذیبوں کے آر پار بدل جاتے ہیں۔ انیس کو کیا تصورات ورثے میں ملے اور انیس کی تخلیقیت نے ان کو کیا جمالیاتی بلندی عطا کی (جو ان کی معجز بیانی کا حصہ ہے) ،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books