aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sha mi mar"
شاہ میر راہی
born.1928
مصنف
شاہ میر رائے چوٹی
died.1772
شاعر
شاہ میر احمد حسین
منشی میر امداد علی شاہ
میر احمد شاہ رضوانی
میر احمد شاہ شاداب
مدیر
میر حامد شاہ
قاضی میر احمد شاہ
میر ظفر علی شاہ صبر
کہتا ہے میرؔ پیر کے ارشاد سوں نہ آپاللہ یہی رسول یہی رہنما یہی
تیرا خدا ہے جو کہ ترے سے جدا نہیںجو کوئی جدا ہے تجھ سے او تیرا خدا نہیں
کل شام چھت پہ میر تقی میرؔ کی غزلمیں گنگنا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
نہ سنا رات ہم نے اک نالہغالباً میرؔ مر رہا ہووے
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
نئے راستے
Story Collection
سلوک قلندری
چہل اسرار
میر سید علی ہمدانی
شاعری
مرثیہ
میر انیس
گلشن صادق
میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ
فارسی گرامر
حسام عبرت
قواعد عربی
مسلمانوں کا خدا
بہادر شاہ بادشاہ کا مولا بخش ہاتھی
میر باقر علی
نور محمد مدقق
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
زبان
انتخاب شاد پیر و میر
محمود الحسن
روشنی ایمان عرف نار میں نور
ڈرامہ
دشت و روز وشب
میر ہاشم
دشت روز و شب
غزل
کہتے نہ تھے میرؔ مت کڑھا کردل ہو نہ گیا گداز تیرا
ہلاک آپ کو میرؔ مت کر دوانےکوئی ذی شعور آہ ایسا کرے ہے
جب میسر نہ تھی مے میکدے پابند ہوئےروپ میں یار کے اللہ نے اتاری آنکھیں
راستے میںشام مل جائے گی تنہا
نہ مل میرؔ اب کے امیروں سے توہوئے ہیں فقیر ان کی دولت سے ہم
مسکن جہاں تھا دل زدہ مسکیں کا ہم تو واںکل دیر میرؔ میرؔ پکارے نہیں ہے اب
گلی میں اس کی گیا سو گیا نہ بولا پھرمیں میرؔ میرؔ کر اس کو بہت پکار رہا
نامے کو چاک کر کے کرے نامہ بر کو قتلکیا یہ لکھا تھا میرؔ مری سرنوشت میں
مہمان میرؔ مت ہو خوان فلک پہ ہرگزخالی یہ مہر و مہ کی دونوں رکابیاں ہیں
اب کے ہمت صرف کر جو اس سے جی اچٹے مراپھر دعا اے میرؔ مت کریو اگر ایسا کروں
کہتے تھے افعی کے سے اے میرؔ مت کھا پیچ و تابآخر اس کوچے میں جا کھائی نہ تو نے مار خوب
شب میرؔ سے ملے ہم اک وہم رہ گیا ہےاس کے خیال مو میں اب تو گیا بہت لٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books