aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-visaal"
شب وصال کا منظر نفس نفس میں رکھاکچھ اس طرح سے خود اپنے کو اس کے بس میں رکھا
بعد شب وصال نہ دیکھوں میں داغ ہجریارب چراغ عمر بجھا دے ہوائے صبح
ذوق شب وصال ہمارے لئے بھی ہوہم سا ہی تیرا حال ہمارے لئے بھی ہو
اے نوحؔ کھل چلے تھے وہ ہم سے شب وصالاتنے میں آفتاب نمودار ہو گیا
شب وصال کب آتی ہے میرے گھر اے چرخکہ اس کے پیچھے سے دوڑی سحر نہیں آتی
शब-ए-विसाल شَبِ وِصال
محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو
عربی, فارسی
बा'द-ए-शब-ए-विसाल بَعْدِ شَبِ وِصال
after night of union
شب وصال شب انتظار آئی ہےخزاں میں دیکھیے کیسی بہار آئی ہے
شب بھر شب وصال رہا چاندنی کا لطفسویا لپٹ کے وہ مہ تاباں تمام رات
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کوخوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
شب وصال میں دوری کا خواب کیوں آیاکمال فتح میں یہ ڈر کا باب کیوں آیا
شب وصال تھی روشن فضا میں بیٹھا تھامیں تیرے سایۂ لطف و عطا میں بیٹھا تھا
شب وصال مزا دے رہی ہے 'تو' تیریلبوں سے گھولتی ہے قند گفتگو تیری
شب وصال میں بیزار ہیں شراب سے ہمکہ آج رکھتے ہیں صد نام آفتاب سے ہم
لرزتے لب تھے لبوں پر گندھی تھی سانس سے سانسمہکتا بھیگتا چہرہ شب وصال کا تھا
یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجااگلے پہر کے ساتھ ہی پچھلا پہر بجا
شب وصال جو پہنا ترے بدن کا لباستمام عمر نہ بھایا کسی بھی تن کا لباس
شب وصال طلوع آفتاب کیسے ہوازمیں پہ اتنا بڑا انقلاب کیسے ہوا
شب وصال لگایا جو ان کو سینے سےتو ہنس کے بولے الگ بیٹھیے قرینے سے
شب وصال ترے دل کے ساتھ لگ کر بھیمری لٹی ہوئی دنیا تجھے پکارتی ہے
شب وصال کے سارے ستارے ڈوب گئےہمارے ساتھ کوئی روشنی نہیں آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books