aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sher ul ajam part 002 ebooks"
میں نے کہا فراقؔ کی عظمت پہ تبصرہبولے فراقؔ شاعر اعظم ارا ررا
آج کل کے معیار زندگی میں بڑی مصیبت یہ ہے کہ ’’دوم درجہ‘‘ کوئی چیز نہیں یا تو صرف ’’لنگوٹی‘‘ ہو۔ جہاں اس سے بڑھے پھر بیچ میں رکنے کی گنجائش نہیں، ایک دم سے ’’اول درجہ‘‘ اختیار کرنا ہوگا۔ اصول ارتقاء کی تدریجی رفتار سے کام نہیں چلتا، درمیانی...
شاعر اعظم ہوں میں عزت مآبوہ یہ بولے میں تو بہرا ہوں جناب
بس کہ ہے پیش نظر پست و بلند عالمٹھوکریں کھا کے مری آنکھوں میں خواب آتا ہے
ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آويز اس شعر سے ہوتي نہيں شمشير خودي تيز
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
متفرق اشعار کی ۲۰ بہترین کتابیں استفادے کے لئے حاضر ہیں۔
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
شعر العجم
شبلی نعمانی
تنقید
شعرالعجم
قصیدہ
شاعری تنقید
بشیر الدین احمد دہلوی
شور اب عالم میں ہے اس شعبدہ پرداز کاچرخ بھی اک شعبدہ ہے جس سراپا ناز کا
کیا عجب فرط خوشی سے ہے جو گریاں آدمیکثرت غم میں نظر آتا ہے خنداں آدمی
چپ ہے آغاز میں، پھر شور اجل پڑتا ہےاور کہیں بیچ میں امکان کا پل پڑتا ہے
رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئےبا دل ناخواستہ کھانا اسے چننا پڑا
خدا کی مار وہ ایام شور و شر گزرےوہ جن سوار تھا سر پر کہ سر سے در گزرے
شمس الرحمن فاروقی ہمارے عہد کے سب سے ممتاز ناقد ہیں۔ ان کی تنقید اصطلاحوں کی اسیر نہیں وہ مشرقی اصول نقد اورشعریات سے بھی عالمانہ واقفیت رکھتے ہیں اور مغربی ادب، خصوصاً مغرب کے جدید ترین رجحانات سے بھی باخبر رہتے ہیں۔ ان کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ...
حسرت موہانی نے اس صدی کے کروٹ بدلتے ہی اردو غزل میں تہذیب عاشقی کو جس طرح زندہ کیا اور عشق و محبت کو جس فطری معصومیت اور راحت و فراغت کے ساتھ بیان کیا، نیز ان کی عشقیہ شاعری میں جو ارضی وجسمانی کیفیت ملتی ہے اور اس کا...
اپنے وجود سے پرے ابکوئی بھی راستہ نہیں ہے
بدن پر آج خاموشی لپیٹےچلا آیا صدا ہونے سے پہلے
اک عجب حال ہے کہ اب اس کویاد کرنا بھی بے وفائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books