aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sher ul ajam volume 004 ebooks"
میں نے کہا فراقؔ کی عظمت پہ تبصرہبولے فراقؔ شاعر اعظم ارا ررا
شاعر اعظم ہوں میں عزت مآبوہ یہ بولے میں تو بہرا ہوں جناب
ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آويز اس شعر سے ہوتي نہيں شمشير خودي تيز
آج کل کے معیار زندگی میں بڑی مصیبت یہ ہے کہ ’’دوم درجہ‘‘ کوئی چیز نہیں یا تو صرف ’’لنگوٹی‘‘ ہو۔ جہاں اس سے بڑھے پھر بیچ میں رکنے کی گنجائش نہیں، ایک دم سے ’’اول درجہ‘‘ اختیار کرنا ہوگا۔ اصول ارتقاء کی تدریجی رفتار سے کام نہیں چلتا، درمیانی...
شور اب عالم میں ہے اس شعبدہ پرداز کاچرخ بھی اک شعبدہ ہے جس سراپا ناز کا
متفرق اشعار کی ۲۰ بہترین کتابیں استفادے کے لئے حاضر ہیں۔
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
شعر العجم
شبلی نعمانی
شاعری تنقید
تنقید
مقالات حافظ محمود شیرانی (تنقید شعرالعجم)
حافظ محمود شیرانی
شعرالعجم
تنقید شعرالعجم
چپ ہے آغاز میں، پھر شور اجل پڑتا ہےاور کہیں بیچ میں امکان کا پل پڑتا ہے
رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئےبا دل ناخواستہ کھانا اسے چننا پڑا
خدا کی مار وہ ایام شور و شر گزرےوہ جن سوار تھا سر پر کہ سر سے در گزرے
اک عجب حال ہے کہ اب اس کویاد کرنا بھی بے وفائی ہے
کبھی ہو سکا تو بتاؤں گا تجھے راز عالم خیر و شرکہ میں رہ چکا ہوں شروع سے گہے ایزد و گہے اہرمن
شور و غل آہیں کراہیں اور الم پیہم تھا شادؔرات میرے دل کی بستی کا عجب موسم تھا شادؔ
عجب شور تھا اورعجب خامشی تھی
میں رہا شیر و شکر تلخیٔ ایام کے ساتھزندگی میں نے گزاری بڑے آرام کے ساتھ
امن عالم کی خاطرجنگ یگوں سے جاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books