aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soch-samajh"
سوچ سمجھ کر سوچ سمجھ کر کام کروبدل نہ جائے جب تک منظر کام کرو
اپناؤ کوئی راہ گزر سوچ سمجھ کرلازم ہے کیا جائے سفر سوچ سمجھ کر
اٹھے تو تھے ارباب ستم سوچ سمجھ کےسب مل گئے مٹی میں بھرم سوچ سمجھ کے
سوچ سمجھ کر باتیں کرلفظوں میں تہہ داری رکھ
رات اندھیری سر پر طوفاںسوچ سمجھ کر قدم بڑھاؤ
सोच समझ के سوچ سَمَجْھ کے
سوچ بچار کے، دیکھ بھال کے
बात सोच समझ के بات سوچ سَمَجْھ کے
معاملے کی اونچ نیچ دیکھ کے، مسئلے کے ہر پہلو پر غور کر کے
ایک ہی لفظ میں دفتر لکھناخط اسے سوچ سمجھ کر لکھنا
عشق کی بازی کیا کہیےسوچ سمجھ کر کھائی مات
سوچ سمجھ کر کہنا سننااپنا ایک اصول
دیکھ بھال کر زہر پیا ہےسوچ سمجھ کر دھوکے کھائے
خواہش میں سر بھی جاتے ہیںسوچ سمجھ کر خواہش رکھنا
اخبار والو سوچ سمجھ کر کرو سوالجو شیشہ میرے منہ نہ لگو میں وزیر ہوں
بربادی کو منظر کہیےکہیے سوچ سمجھ کر کہیے
دیکھو آگے سوچ سمجھ کر ہی جاناآگے رستہ بے حد سکڑا رہتا ہے
ہر ایک قدم پر ہے یہاں جان کا خطرہاب سوچ سمجھ کر ذرا بازار سے نکلیں
اب ذرا سوچ سمجھ کر ہی سہارا ڈھونڈوخشک پیڑوں کا یہ سایہ بھی ادھورا ہوگا
دام سو رکھتے ہیں لفظوں میں سخنور مجھ سےبات کیجے گا ذرا سوچ سمجھ کر مجھ سے
مختصر بھی ہو مکمل بھی ہو خط کا مضموںہم ہیں مصروف ذرا سوچ سمجھ کر لکھنا
کوئی بھی کام ہو ماخذ اگر تشفی کابغیر سوچ سمجھ کے وہ بار بار کرو
سوچ سمجھ سب طاق پہ رکھ کرپیار میں بچوں سا مچلا کر
غیر مدعو کو کسی طرح نہ بڑھنے دیں گےبزم جوہر میں قدم سوچ سمجھ کر رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books