aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soz-e-furqat"
اب مجھ کو گوارا نہیں سوز غم فرقتمیں تیرے بنا ہجر میں مر جاؤں گا اک دن
نہیں یہ ابر و باراں سوزؔ کے احوال کو سن کرفلک کی بھی محبت سے یہ اب چھاتی بھر آئی ہے
اہل ایماں سوزؔ کو کہتے ہیں کافر ہو گیاآہ یا رب راز دل ان پر بھی ظاہر ہو گیا
سوزؔ کا رتبہ کہاں پہنچا ہے جو تیری رضالوگ یہ کہتے ہیں اب تو صاحب دیوان ہے
واہی نہ سمجھ سوزؔ کے پیماں کو تو اے یارجو تجھ سے کیا عہد سو نرباہ کرے گا
ساز حیات
پریم شنکر گوئلہ فرحت
داخل شہیدوں میں تو لوہو لگا کے سب تھےشمشیر ناز سے پر افگار تھا سو میں تھا
وہ درد محبت ہو یا سوز فرقتکوئی زیست کا آسرا چاہتا ہوں
سوزؔ پل پل بدلتی دنیا پرکس طرح دل کو اعتبار آئے
سوزؔ ہر لمحہ وہی مصلحت وقت کی باتسن کے دیوانے کو عاقل پہ ہنسی آتی ہے
کھوج اس دور خرابی میں کوئی خوبی سوزؔنسل آدم کے لئے کوئی بقا کی صورت
سوز نوائے سوزؔ کا عالم نہ پوچھیےدم ساز مطلع ہائے غزل گا کے رہ گئے
جل رہا ہوں کب سے اپنی آگ میںسوز آلام نہانی ہائے ہائے
اے سوزؔ بھولیں گے کیسے سخن شناس انہیںگزر گئے جو بہار سخن وری لے کر
سوز دروں بھی نعمت ہےنام اسی کا ہے اکسیر
کوہ و دمن میں گونج گئی ہر طرف فغاںپیں پیں کی سوز و ساز میں سب سے رواں رواں
یہی زخم دل جو نصیب ہے یہی سوز دل کا نقیب ہےیہ مرے خلوص کا رنگ ہے کسی نازنیں کی عطا بھی ہے
جلوے ہیں ان کے نو بہ نو میری نگاہ میںاب ان کو غم یہ ہے غم فرقت نہیں مجھے
اسی خدا سے ہے امید مغفرت اے سوزؔکہ جس کا خوف ترے دل میں عمر بھر نہ رہا
کیا فقط داد ہے شاعر کی ریاضت کا صلہسوزؔ کیا مشق سخن کاوش بیکار نہیں
صد شکر سوزؔ میرے خیالات کے لئےمیرا قلم وسیلۂ ترسیل ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books