aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sub.h-e-tarab"
صبح طرب تو مست و غزل خواں گزر گئیشام الم جو آئی تو آ کر ٹھہر گئی
شام الم سے پہلے بھی صبح طرب کے بعد بھیشوق طلب نہ مٹ سکا ترک طلب کے بعد بھی
صبح طرب میری آنکھوں میں خواب کئی لہرائے تھےشام الم کے ساتھی لیکن بڑھتے پھیلتے سائے تھے
شام غم یاد نہیں صبح طرب یاد نہیںزندگی گزری ہے کس طرح یہ اب یاد نہیں
صبح طرب کو کون پکارے ہم کو ہے غم کی شام بہتپہروں پہروں جب دل تڑپے ملتا ہے آرام بہت
तनाब-ए-सुब्ह طَنابِ صُبْح
کرنیں
عربی
نغمۂ صبح طرب
محمد ابراہیم
صبح ازل
راشد طراز
غزل
ہم ہیں اردو زباں کے خود قاتلاے طربؔ کیوں کسی پہ تہمت ہے
ہے اب بھی وقت سنبھل جاؤ اے طربؔ ورنہزمانہ تم کو نہ رکھ دے کہیں فنا کرکے
طربؔ جادہ پیمائے الفت جہاں میںکہاں راہ کے پیچ و خم دیکھتے ہیں
طربؔ صاحب کہاں بزم سخن میںغزل کہنا تمہیں بھی آ گیا کیا
کتنی ہی لبریز ہو حسن معانی سے طربؔان کے انداز تخاطب کو طوالت کھا گئی
وہ مرے پاس سے ہو کر گزرےصبح دم باد صبا ہو جیسے
پنکھڑی لب ہیں تو عارض ہیں گل تر کی طرحمست آنکھیں ہیں چھلکتے ہوئے ساغر کی طرح
بظاہر تو چمن میں ہر طرف جشن بہاراں ہےنہ جانے کیوں گلوں کی چاک دامانی نہیں جاتی
یہ اقتدار کے بھوکوں سے پوچھنا ہے طربؔتمہارے دم سے وطن زیر بار ہے کہ نہیں
غربت نے کی ہے اس طرح تزئین زندگیلگتے ہیں شاہکار ہر اک پیرہن میں ہم
کلیم طور نے دیکھا تھا اے طربؔ جس کواسی حسیں کا زمانہ شکار ہے شاید
دونوں ہیں اشعار طربؔ میںلطف تغزل کیف ترنم
مآل کار ہوں بھولی ہوئی طربؔ اب بھیبھنور میں پھنس کے کناروں کی بات کرتی ہوں
نہ جانے کیوں طرب بار گراں ہوتا ہے مجنوں کواگر میں بات کوئی لیلیٰ محمل سے کہتی ہوں
بہار عالم فانی سے دل لگا کے طربؔمتاع جلوۂ حسن نگار کھو بیٹھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books