aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "supurd-daar"
دارالسرور ایجوکشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، برہان پور
ناشر
ڈاکٹر حکیم عبدالصبور ادیب
مدیر
ابھی اک آخری سچ بولنا ہےخوشی سے پھر سپرد دار کرنا
طوق و سلاسل ہم نے پہنے خود کو سپرد دار کیاہم خود اپنی جان سے گزرے تب تیرا دیدار کیا
دل کو دارالسرور کہتے ہیںجلوہ گاہ حضور کہتے ہیں
کی سپرد در بت خانہ اجل نے مری خاککس کو سونپا مجھے ظالم نے خدا کے بدلے
सुपुर्द-दारسُپُرْد دار
فارسی
جِس کے سپرد کیا گیا ہو، مستقل الیہ، امانت دار، محول الیہ
दार-ए-सुरूरدارِ سُرُور
عربی
خُوشَی کا گھر، (مجازاً) بہشت، جنت
क़लम दान सिपुर्द होनाقَلَم دان سِپُرْد ہونا
دیوان ، میر منشی یا وزیر ہوجانا .
دارالسرور جے بور
محمد عبدالحئی فائز
شمارہ نمبر-001
لطیف شاہد
دار السرور
در المکنون ترجمہ سرور المخزون
عبدالرحمن خان
سرود جاوداں
لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر محمود الحسن
مجموعہ
اپنی غزل کو خون کا سیلاب لے گیاآنکھیں رہیں کھلی کی کھلی خواب لے گیا
ہر جنم پر بیاد سرو قداںجاں سپرد فراز دار کرو
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
فصل گل کا ہر تقاضہ مورد الزام ہےاپنے منصب کو سمجھنا باغباں کا کام ہے
نیاز و عجز مجھے ناز سنگ در سے ملابقدر ظرف ملا جو تری نظر سے ملا
خوش ہوں کہ زندگی نے کوئی کام کر دیامجھ کو سپرد گردش ایام کر دیا
جہان دل میں انقلاب کر دیادعا نہ تھے پہ مستجاب کر دیا
کیا کیا سپرد خاک ہوئے نامور تماماک روز سب کو کرنا ہے اپنا سفر تمام
کبھی بھلا کے کبھی اس کو یاد کر کے مجھےجمالؔ قرض چکانے ہیں عمر بھر کے مجھے
عشق ویران کر کے چھوڑے گامجھ کو بے جان کر کے چھوڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books