aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suube-daar"
صوبیدار نرائن سنگھ
مدیر
چار نائب صوبے دار اور دو کپتانکورٹ مارشل کے
صبح دماس کی آنکھوں میں
صبح دم دروازۂ خاور کھلامہر عالم تاب کا منظر کھلا
صبح دم جو دیکھا تھاکیا ہرا بھرا گھر تھا
صبح دم زلفیں نہ یوں بکھرائیےلوگ دھوکا کھا رہے ہیں شام کا
सुब्ह-दम صُبْح دَم
علی الصباح، صبح سویرے
عربی, فارسی
दम-ए-सुब्ह دَمِ صُبْح
پو پُھٹنے کا وقت، بہت سویرے، گجردم، دمِ سحر
सूबा-दार صُوبَہ دار
صوبے کا حاکم
सूबा-दारी صُوبَہ داری
صوبہ دار کا عہدہ یا کام، گورنری، ایک فوجی عہدہ
سوئے دار چلے
محمد انور الدین
خاکے/ قلمی چہرے
دم صبح
ضیا جالندھری
ترجمہ
صبح بہار
قاضی خادم حسن
صوبہ بہار کے پہلے وزیر اعظم بیرسٹر محمد یونس کے دور وزارت کا ایک عکس
اصغر امام سلفی
صبح دم ہے یہ طبیعت کیسیخیر اداسی سے شکایت کیسی
صبح دم آجمری نیند بھری آنکھ
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
نظر آیا تھا صبح دور سے وہپھر چھپا خور سا اپنے نور سے وہ
رات بھر سوچا کیے اور صبح دم اخبار میںاپنے ہاتھوں اپنے مرنے کی خبر دیکھا کیے
صبح دم کیسے ملے محفل میں پروانے کی خاکسرمۂ چشم وفا کیشاں ہے دیوانے کی خاک
صبح دم بھی یوں فسردہ ہو گیااے دل نازک تجھے کیا ہو گیا
ہر صبح دم کروں ہوں الحاح با انابتتو بھی مری دعا سے ملتی نہیں اجابت
صبح دم کا مزا نہیں لیتےلوگ تازہ ہوا نہیں لیتے
فلک پر صبح دم جب زندگی کی لالی چلتی ہےملوں کی سمت ٹولی کام کرنے والی چلتی ہے
صبح دم جب بھی دیکھا ہے میں نے کبھیننھے بچوں کو اسکول جاتے ہوئے
صبح دم صحن گلستاں میں صبا کے جھونکےآتش درد محبت کو ہوا دیتے ہیں
صبح دم کون یہ نیندوں سے جگا دیتا ہےرات کو لوری سناتا ہے سلا دیتا ہے
2صبح دم
صبح دم اٹھ کر ترا پہلو سے جانا یاد ہےلوٹنا دل کا جگر کا پھڑپھڑانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books