aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "syllabus"
کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکیسوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے
اب شبانہؔ مرے لیے وہ شخصایک بھولے نصاب جیسا ہے
عجیب الجھنوں میں اب کے ساعتیں گزر گئیںنصاب یاد بھی نہیں اور امتحان آ گیا
مجھے ٹھکرا دیا تو نے فقط شاعر سمجھ کر آجمری نظمیں ترے بچے سلیبس میں پڑھیں تو پھر
آگے تو اور سخت سلیبس ہیں جان منیہ بے قراری عشق کی پہلی کلاس ہے
زندگی تلخ سوالوں کے ہوں پنے جیسےان سوالوں کو سلیبس سے ہٹایا جائے
میرے نزدیک اس کی ضرورت نہیں۔ ہاں یہ ہونا چاہیے کہ ہر رکن (SYLLABLE) کو الگ الگ لکھا جائے۔ مثلاً امتحان کو ام تحان، استاد کو اس تاد، کھنکھجورے کو کھن کھجورا۔ آخر تقطیع میں ہم الفاظ کو وزن کے مطابق قطع کرتے ہیں۔...
اور جانبازوں کی جنہوں نے بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیا تھا۔ گویا مضمون کی علویت جس زور بیان کا تقاضا کرتی تھی وہ قصیدے کی معنوی اور ہیئتی فضا کے قریب تر تھا۔ کسی بھی کامیاب قصیدے کو صوتی اعتبار سے دیکھیے تو پابند قوافی یعنی مصمتوں...
مخلتف یونی ورسٹیوں اور کالجوں میں جاری اردو نصاب پر مبنی یہ گوشہ ریختہ کی خصوصی پیشکش ہے۔
syllabub syllabub
کریم اور دودھ سے تیار کردہ ایک میٹھی غذا جسے پھینٹ کر پُھلایا جاتا ہے، مثل نمش۔.
اردو تنقید پر ایک نظر
کلیم الدین احمد
تنقید
گوہر ادب
نایاب ظہیر
نصاب
ذخیرہ اردو
عبدالرشید خان
انتخاب
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
تحقیقی طریقہ کار
ایس۔ ایم۔ شاہد
ہندوستان کا وسطی دور
رومیلا تھاپر
تاریخ
نصاب فارسی
مولوی عبدالرحمن
زبان
نقوش ادب
شعبۂ اردو عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد
دنیا کی مختصر تاریخ
رام کرشن ماتھر
عالمی تاریخ
رہنمائے ادب
فخرالاسلام اعظمی
سماجیات کے اصول
فاطمہ شجاعت
خواتین کی تحریریں
دیوان حالی
الطاف حسین حالی
شرح
ابتدائی قواعد فارسی
سید محمد
مطالعۂ ادب
الیاس شوقی
مکتب دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظام و نصاب تعلیم
نا معلوم ایڈیٹر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books