aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taab-e-kam-zarf"
تاب کم ظرف کو کہاں تم نےدشمنی کی عدو سے چاہ نہ کی
عاصیؔ کم ظرف نے ہنگام میںانجمن کی انجمن بدنام کی
تیرے ملبوس کی افسردہ مہکشہر کم ظرف کی تقدیر ہوئی
اک اچٹتی سی نظر ایک تبسم کی کرندل کم ظرف وفاؤں کا صلا مانگے ہے
جو اپنی نظر تشنہ لبوں پر نہیں رکھتااس ساقیٔ کم ظرف کو محفل سے اٹھا دو
طب قدیم کا مبحث مزاج انسان
افتخار الحق تکمیلی
مخزن حکمت گھر کا ڈاکٹر و حکیم
غلام جیلانی خان
طب یونانی
مردانہ جنسی امراض کا علاج
حکیم اجمل خاں
طب اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا
ابو علی سینا
انسائیکلوپیڈیا
مخزن حکمت یا گھر کا ڈاکٹر و حکیم
طب
اقبال کا ذہنی سفر
نامعلوم مصنف
یونانی طب کا مغل اور برطانوی عہد
حکیم فخر عالم
افراد کا سبنہ
سید کرامت حسین
صفوی عہد میں علم تشریح کا مطالعہ
سید ظل الرحمٰن
مخزن حکمت
غلام جیلانی
صدری مجربات کا مجموعہ
فرید احمد
العلم والعلماء طلب علم کا ماضی و حال
مولانا عبدالرؤف رحمانی
اس سے لڑ کر اس کو ستانے کا من ہےوقت پہ اے کم ظرف ارادے آ جانا
لبریز کر اس دور میں اے ساقیٔ کم ظرفمت رکھ مئے گلگوں سے تہی جام ہمارا
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئےعہد کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں
عہد کم ظرف میں تو خواب لیے پھرتا ہےپیڑ ایسے میں ثمر بار کہاں ہوتے ہیں
پی کر نہ ضبط واعظ کم ظرف سے ہواکیا اپنے ساتھ مے کی بھی مٹی خراب کی
انگلیاں خون سے تر دل کم ظرف کو ہے واہمۂ عرض ہنردن کی ہر بات ہوئی بے توقیر
کیوں نہ حاکم کو کٹے ہاتھ کا تحفہ بھیجوںعہد کم ظرف ہے فن کار پڑے ہیں گھر میں
پھر بیعت کم ظرف محبت سے ہے مطلوبسجنے کو ہے پھر ایک نئی کرب و بلا دیکھ
دل کم ظرف نے ہم کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑارہے تھے چار دن حضرت ہمارے راز داروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books