aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabaah-haalii"
تاباں عبد الحی
1715 - 1749
شاعر
نہ آئے موت خدایا تباہ حالی میںیہ نام ہوگا غم روزگار سہ نہ سکا
کھلا ہے اب کے ہے ہستی کا ایک نام گناہتباہ حالی اہل ہنر کو دیکھتے ہیں
میری تباہ حالی کو بھی دیکھ کر اسےحیرت ہے میرے حال پہ حیرت نہیں ہوئی
کبھی تو دیکھ کہ میری تباہ حالی پرحیات و موت نے آنسو بہائے ہیں کیا کیا
فغاں کی طرح ہے اذاں کی طرح ہےہر انسان شاہ جہاں کی طرح ہے
तबाह-हालीتَبَاہ حَالی
ruined, distressed circumstances
तबह-हालीتَبْہ حالی
ابتری، بربادی
دیوان تاباں
دیوان
انتخاب کلام میر عبدالحی تاباں
عصمت ملیح آبادی
انتخاب
مختار اشعار
سید حسین بلگرامی
امن کس طرح قائم ہو سکتا ہے
مولوی حبیب اللہ
اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے
سید ابوالاعلیٰ مودودی
تحقیق حق میں کس طرح کامیابی حاصل ہو سکتی ہے
نامعلوم مصنف
اسلامیات
اسلامی نظام کس طرح قائم ہو سکتا ہے
غلام احمد پرویز
شیشہ کی طرح ہے نہ وہ پتھر کی طرح ہےاس دل کے گلستاں میں گل تر کی طرح ہے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہےاب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
کیا طرح ہے آشنا گاہے گہے نا آشنایا تو بیگانے ہی رہیے ہوجیے یا آشنا
آوارگیٔ رنگ ہے خوابوں کی طرح ہےوہ شخص شفق زار گلابوں کی طرح ہے
میں پربت ہوں وہ رائی کی طرح ہےہمارے بیچ کھائی کی طرح ہے
اک اجنبی کی طرح ہے یہ زندگی مرے ساتھجو وقت کاٹ رہی ہے ہنسی خوشی مرے ساتھ
گردش وقت زمانے کی طرح ہےزندگی عشق لڑانے کی طرح ہے
کچھ لطف اس طرح ہے مسلسل سفر کے ساتھمنزل بھی سامنے ہو تو رستہ نہ پائے دل
کوئی کسی کی طرح ہے کوئی کسی کی طرحبس ایک آپ کا جلوہ ہے آپ ہی کی طرح
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books