aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tanqeed aur jadeed urdu tanqeed"
مجلس برائے تحقیق اسلامی، کراچی
ناشر
ادارہ تجدید علم، حیدر آباد
مجلس تحقیق القرآن، اعظم گڑھ
ادارہ تحقیق و تذکرہ، احمدپور
مدرسہ تجوید القرآن، دہلی
ادارہ تحقیق مخطوطات مشرقی، آندھرپردیش
شعبۂ تحقیق و تالیف، سمستی پور
ادارہ تجدید ادب، حیدرآباد
ادارہ تحقیق وتصنیف، علی گڑھ
مجلس الدعوۃ والتحقیق الاسلامیٹ کراچی
کاروان تحقیق و ثقافت، کشمیر
مرکز تحقیق و اشاعت علوم قرآن، نئی دہلی
ادارۂ تحقیق و تصنیف، کراچی
محکمۂ تحقیق و اشاعت، سرینگر
مرکز ادب و تحقیق اسلامی، علی گڑھ
آج سے کم وبیش ۳۳ برس قبل جب میں نے ’’اردو شاعری کا مزاج‘‘ لکھی تواس میں ایک پورا باب غزل کے مزاج کو دریافت کرنے کے لیے مختص کیا۔ ’’گیت، غزل اور نظم‘‘ کی مثلث میں مجھے غزل کا ایک ایسا مقام دکھائی دیا جو گیت کی بت پرستی...
اردو تنقید کا سب سے بڑ مسئلہ یہی رہا ہے کہ جس پر لکھا جانا چاہیے تھا اس پر نہیں لکھا جا رہا ہے اور جس پر لکھا جا رہا ہے وہ لکھے جانے کے لائق نہیں۔...
انٹرنیٹ کی مدد سے انگریزی ادب کے دوچار بے ربط لیکن بھاری بھرکم جملوں کا ترجمہ کرکے اردو ادب میں فرضی رعب گھانٹھنے والے فارمی انڈوں کی طرح اتنے ناقد پیدا ہو رہے ہیں کہ تنقید سے ادب کو فائدے کا امکان ہی ختم ہو گیا ہے۔...
(۱) اس میں ایک بات یہاں اور جوڑ لیجئے کہ بچے کی تنقیدی صلاحیت واستعداد بھی اسی طرح بالکل فطری اور طبعی انداز سے خود بخود بڑھتی اور ابھرتی ہے، یہ صلاحیت بڑی دھیمی رفتار سے ابھرتی ہے اور بالکل غیرمرئی ہوتی ہے۔ اگرچہ ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے...
بعض لوگ اسلوبیات کو ایک ہوّا سمجھنے لگے ہیں۔ اسلوبیات کا ذکر اردو میں اب جس طرح جاوبیجا ہونے لگا ہے، اس سے بعض لوگوں کی اس ذہنیت کی نشاند ہی ہوتی ہے کہ وہ اسلوبیات سے خوف زدہ ہیں۔ اسلوبیات نے چند برسوں میں اتنی ساکھ تو بہرحال قائم...
قسمت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق انسان اپنے ہرعمل میں پابند ہے ۔ وہ وہی کرتا ہے جو خدا نے اس کی قسمت میں لکھ دیا ہے اور اس کی زندگی کی ساری شکلیں اسی لکھے ہوئے کے مطابق ظہور پزیر ہوتی ہیں ۔ شاعری میں قسمت کے موضوع پر بہت سی باریک اور فلسفیانہ باتیں بھی کی گئی ہیں اور قسمت کا موضوع خالص عشق کے باب میں بھی برتا گیا ہے ۔ اس صورت میں عاشق اپنی قسمت کے برے ہونے پر آنسو بہاتا ہے ۔
بے چینی محبوب کے ہجر میں حاصل ہونے والی ایک کیفیت ہے ۔ عاشق وصال کی امید میں ہی جیتا ہے ۔ یہ طویل انتظار اسے ناامید تو نہیں کرتا لیکن ایک گہری بے چینی سے بھر دیتا ہے ۔ اس کیفیت سے ہم سب گزرے ہیں اور گزرتے ہیں اس لئے یہ شاعری ہماری اور آپ کی اپنی کتھا ہے ۔
تنقید اور جدید اردو تنقید
وزیر آغا
تنقید
جدید اردو تنقید اصول و نظریات
شارب ردولوی
احتشام حسین اور جدید اردو تنقید
سید فضل امام رضوی
جدید اردو تنقید
جدید اردو تنقید پر مغربی تنقید کے اثرات
خورشید جہاں
جدید اردو تنقید کا تجزیاتی مطالعہ
نشاط فاطمہ
فلسفہ وجودیت اور جدید اردو افسانہ
ڈاکٹر جمیل اختر محبی
افسانہ تنقید
جدید اردو تنقید پر مغرب کے اثرات
علی حماد عباسی
اختر شیرانی اور جدید اردو ادب
یونس حسنی
اقبال اور جدید اردو شاعری
پریمی رومانی
تحقیق
جدید اردو تنقید کے معمار
عبد السلام
ایک مدت سے ہماری تنقید ادب کو خانوں میں بانٹنے کا فرض انجام دے رہی ہے اور ادیب لوگ ان خانوں کو پُر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ ہماری تنقید اور ہمارے ادب میں بہت کام ہو رہا ہے۔ مگر یہ کوچہ بندی اورخانہ پُری...
نقدِ ادب کے اصول کیا ہیں؟ تنقید سے کیا مراد ہے؟ ایسے سوالوں کا جواب دینے سے پہلے اس پرغور کرنے کی کوشش کرنا چاہیے کہ ادب کیا ہے؟ کیونکہ جیسے ہی ادب کے متعلق گفتگو شروع ہوگی، تنقید کے اصول خود بہ خود سامنے آتے جائیں گے۔ ادب اور...
اردو تنقید کی یہ بدنصیبی رہی ہے کہ اس کا آغاز کسی بڑی اثاث سے نہیں ہوا اور نہ ہی ہمارے ادب میں کوئی تنقیدی روایت کا سلسلہ ملتا ہے جس سے کڑیاں ملاکر نقادوں نے نقد ادب کے اصول متعین کیے ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی چند برسوں...
جناب وائس چانسلر صاحب، صدر شعبۂ ا ردو، مہمانان گرامی، خواتین و حضرات، حالیؔ کا مقدمہ شعر و شاعری ۱۸۹۳ء میں شائع ہوا۔ مقدمہ ہماری تنقید کا پہلا صحیفہ ہے۔ مقدمہ سے پہلے محمد حسین آزادؔ کے افکار اور سر سید کے تہذیب الاخلاق میں بعض مضامین کی اہمیت بھی...
تنقیدی شعور تو تخلیقی شعور کے ساتھ ساتھ چلتا ہے مگر تنقیدی کارنامے ہر دور میں تخلیقی کارناموں کے پیچھے چلے ہیں۔...
تنقید سوالوں اور قضیوں سے مبرا نہیں ہوتی البتہ ہرزمانے میں قضیوں اور سوالوں کی نوعیت اور سطح بدلتی رہتی ہے۔ یوں آگہی کے اندر نئی آگہی جنم لیتی ہے اور نمو کا سلسلہ قائم رہتا ہے۔ ایسا نہ ہوتا تو تنقید ایک ہی نقطے پر رکی رہتی۔ موجودہ اردو...
ادب انسانی تجربے کے مکمل علم و آگہی کا نام ہے۔ نسل انسانی نے دکھ، کرب اور مصائب کا جو طوفان جھیلا ہے، ادب اسی کی ترجمانی کرتا ہے۔ ادب کسی بھی حال میں اقدار سے خالی نہیں ہوسکتا۔ ہرسچی ادبی تحریر ایک پراسرار روحانی تجربے کی عکاسی کرتی ہے۔...
اردو میں تنقید مغرب کی دین ہے، تنقیدی شعور اس سے پہلے بھی تھا اور ایک طرف یہ فن کاروں کے اشارات ونکات میں ظاہر ہوتا تھا، دوسری طرف تذکروں کی مدح و قدح میں۔ مگر اس کی ضرورت اسی وقت محسوس ہوئی جب ۱۸۵۷ء کے بعد زندگی کے تقاضوں...
انسانوں کے ابتدائی سماجی شعور سے لے کر اس وقت تک ان کے احساس، وجدان، ذوق اور نقطۂ نظر میں جو تبدیلیاں ہوئی ہیں وہ اس جدوجہد کی کہانی ہیں جو سماج کی بڑھتی اور پھیلتی ہوئی ضرورتوں میں توازن قائم کرنے کے لئے انسانوں نے کی ہیں، یہ کوئی...
ہمیں عام آدمیوں کے لیے بنائے جانے والے معیارات پر نہ پرکھا جائےہمیں ہر طرح کی تنقید اور احتساب سے بالا قرار دیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books