aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tappe"
سید مراد علی طالع
مصنف
مطبع ٹپہ، حیدرآباد
ناشر
لکوانی لیتھو اینڈ ٹائپ ورکس، بھوپال
کمپیوٹ ٹائپ میڈیا، دہلی
حکیم تابع محمد
مطبع محکمہ نظامت ٹپہ سرکارعالی
تھامس ٹیٹ
مطبع زبدۃ الطابع اعوان منزل، لاہور
جدید اردو ٹائپ پریس، لاہور
ملک تاسے
born.1922
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشقخود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
تپ ہجر کی کاہشوں نے کئے ہیںجدا پوست سے استخواں کیسے کیسے
علاج کیا کریں حکما تپ جدائی کاسوائے وصل کے اس کا کوئی طبیب نہ ہو
اک کتاب چاند اور پیڑ سب کے کالے کالر پرذہن ٹیپ کی گردش منہ میں طوطوں کی بولی
بچوں کے لئے ١٠ منتخب اردو نظمیں
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
معشوق کی ایک صفت اس کا فریبی ہونا بھی ہے ۔ وہ ہر معاملے میں دھوکے باز ثابت ہوتا ہے ۔ وصل کا وعدہ کرتا ہے لیکن کبھی وفا نہیں کرتا ہے ۔ یہاں معشوق کے فریب کی مختلف شکلوں کو موضوع بنانے والے کچھ شعروں کا انتخاب ہم پیش کر رہے ہیں انہیں پڑھئے اور معشوق کی ان چالاکیوں سے لطف اٹھائیے
टप्पेٹپے
a long stitch
a mode (in music), a kind of hook
رسالہ معالجۂ تپ لرزہ
سید علمدار حسین
طب
چراغ تلے
مشتاق احمد یوسفی
مضامین
دست تہ سنگ
فیض احمد فیض
مجموعہ
نثر
تذکرہ اولیائے حیدرآباد
تذکرۂ اولیائے حیدرآباد
تار عنکبوت
الطاف فاطمہ
کہانیاں/ افسانے
تذکرہ اولیاء حیدرآباد
حضرت مشکل آسان ثانی
رائیڈر ہیگرڈ
ناول
طاق نسیاں
اگاتھا کرسٹی
چراغ تلے اندھیرا
شریف احمد قریشی
افسانہ
میخانہ تہ حرف
تاباں نقوی امروہوی
ترجمہ
کیجے بیاں سرور تپ غم کہاں تلکہر مو مرے بدن پہ زبان سپاس ہے
وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمعشعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
دل میں وہ شور نہ آنکھوں میں وہ نم رہتا ہےاب تپ ہجر توقع سے بھی کم رہتا ہے
تپ دروں غم فرقت ورم پیادہ رویمرض تو اتنے ہیں اور کچھ دوا نہیں رکھتے
مطلب کو تو پہنچتے نہیں اندھے کے سے طورہم مارتے پھرے ہیں یو نہیں ٹپے ٹویئے
خریدتے تو خریدار خود بھی بک جاتےتپے ہوئے کھرے سونے کا بھاؤ ایسا تھا
پرواز یک تپ غم تسخیر نالہ ہےگرمیٔ نبض خار و خس آشیاں نہ پوچھ
موت کیا آئی تپ فرقت سے صحت ہو گئیدم نکلنے سے بدن ٹھنڈا ہوا رنجور کا
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
تپ دق کے بیمار چنگوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books