aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasdiiq-naama"
نجمہ تصدق
born.1917
شاعر
مرے ہونے کا یہ تصدیق نامہ کس نے لکھا ہےگواہی کس کی میری ذات کے محضر پہ رکھی ہے
یہی تکذیب آئینہ، زمانے بھر کے شیشہ گر قبیلے کے لیے خطرات کا تصدیق نامہ ہےمری تضریب پیہم سے یہ آئینوں کے سوداگر شکستہ ہیں
صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھیےاک شام ہجر اس میں کئی بار درج ہے
بہر تصدیق سند نامۂ نسبت عشاقمہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں
سن کے وہ حال کہتے ہے تسکیںؔنام بھی کچھ ہے اس فسانے کا
तस्दीक़-नामाتصدیق نامہ
certificate, a testimonial
سالنامہ
سہیل احمد خان
تحقیق نامہ
نیر صمدانی
001
May 2023تحقیق نامہ
تحقیق نما
صابر سنبھلی
مشفق خواجہ
مضامین
شمارہ نمبر۔008
سید معین الرحمٰن
معاصرین کے مکاتیب بنام محمد طفیل
شمارہ نمبر۔005
شمارہ نمبر۔000
مقالات/مضامین
شمارہ نمبر-009
شمارہ نمبر- 006، 007
تصحیح نامہ
مولوی عبد المقتدر
نام تسکیںؔ پہ یہ مضمون تپش نازیباتھا تخلص جو سزاوار تو بیتاب مجھے
وہ رنگ فشاں آنکھ وہ تصویر نما ہاتھدکھلائیں نئے روز مناظر تو مجھے کیا
شہر میں نامۂ تقدیس لکھا جائے گامطمئن ہوں مرا انکار الگ بیٹھا ہے
تا گنہ گاری میں ہم کو کوئی مطعوں نہ کرےہاتھ میں نامۂ تقدیر لیے پھرتے ہیں
گرچہ اب قرب کا امکاں ہے بہت کم پھر بھیکہیں مل جائیں تو تصویر نما ہو جانا
تسبیح نماز روزہ سے مجھ کو نہیں ہے کاممیں بت پرست ہوں مری پہچان یہ سخن
معلوم ہوا حال شہیدان گزشتہتیغ ستم آئینۂ تصویر نما ہے
نفس نفس زندگی کے ہو کر اجل کی تشہیر کر رہے ہیںیہ کس جتن میں لگے ہیں ہم سب کسے جہانگیر کر رہے ہیں
عذر گناہ داور محشر سے کیوں کروںغم مٹ گیا ہے نامۂ تقدیر دیکھ کر
آ گیا جس دن خیال جوشش دیوانگیچاک کر ڈالیں گے اپنا نامۂ تقدیر ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books