aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tauf"
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
غور سے دیکھتے ہیں طوف کو آہوئے حرمکیا کہیں اس کے سگ کوچہ کے قرباں ہوں گے
زمزم ہی پہ چھوڑو مجھے کیا طوف حرم سےآلودہ بہ مے جامۂ احرام بہت ہے
مقطع سلسلۂ شوق نہیں ہے یہ شہرعزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
ہم معتکف خلوت بت خانہ ہیں اے شیخجاتا ہے تو جا تو پئے طوف حرم اچھا
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
امیدوں کی ایک دھند ہے اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے تووہ امید ہی ہے ۔ شاعری کے عاشق کے پاس بھی بس یہی ایک اثاثہ ہے ، وہ اسی کے سہارے زندہ ہے ۔ جو طویل رات وہ ہجر کے دکھوں میں گزاررہا ہے اس کی بھی اسے سحرنظرآتی ہے ۔ ہم یہ انتخاب اس لئے بھی پیش کررہے ہیں کہ یہ زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں حوصلہ مندی کا استعارہ ہے ۔
तौफ़طَوف
عربی
گِرد پھرنا، کسی کے چاروں طرف پِھرنا، گشت، چکّر، پھیرا
तुफ़تُف
لعنت، پھٹکار، دھتکار
रऊफ़رَؤُف
(خصوصاً خدا کی صفت) مہربانی یا شفقت کرنے والا، مہربان
माऊफ़ماؤُف
(وہ عضو وغیرہ) جس کو صدمہ پہنچا ہو، بے حس، معطل
تیمور پولا توف دوسرا سفر
سفر نامہ
توفیع سکھن
راجا نواب علی خاں
کبھی تو دل ہے محو بے نیازیکبھی طوف حریم ناز بھی ہے
اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہےبگولے سا تو کر لے طوف دل پہلو میں مکہ ہے
حج سے ہمیں انکار نہیں حضرت واعظطوف حرم کوچۂ دلدار تو کر لیں
محبت ہے رمی شک پر محبت طوف محبوبیصفا مروہ نے سمجھایا محبت حج اکبر ہے
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانایہ طوف جلاہے کاہے تانا بانا
طوف حرم نہ دیر کی گہرائیوں میں ہےجو لطف ان کے در کی جبیں سائیوں میں ہے
ترے کوچے کے شوق طوف میں جیسے بگولا تھابیاباں میں غبار میرؔ کی ہم نے زیارت کی
ان مغبچوں کے کوچے ہی سے میں کیا سلامکیا مجھ کو طوف کعبہ سے میں رند درد نوش
دیکھیے رحمت خدا کی طوف کرتی ہے یہاںبیٹھیے دم بھر شہیدان وطن کی خاک پر
مری نماز کہ ہے دید روئے ناشستہمری نماز کہ ہے طوف حسن خواب آلود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books