تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "theke"
انتہائی متعلقہ نتائج "theke"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "theke"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "theke"
مزید نتائج "theke"
نظم
پگلی
قوم کے ٹھیکے داروں کا مضحکہ اڑاتی پگلی
پھٹے ہوئے کپڑوں میں لپٹی جوٹھن کھاتی پگلی
معروف رائے بریلوی
شعر
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں
میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
منیر نیازی
نظم
ابھی کچھ دن لگیں گے
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھر
بنتے بنتے رہ گیا ہے
افتخار عارف
نظم
مرے عہد کے حسینو
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جانا
تھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا