aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tihre"
تھری فرینڈز پبلیشرز
ناشر
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
دونوں پر بے لوث محبت کی اک چھتری کافی تھیتم نے سر پر کیا تانا ہے دوہرے تہرے مطلب کا
ایک اکہرا دوسرا دہرا تیسرا ہے سو تہرا ہےایک اکہرے پر پل پل کو دھیان کا خونیں پہرہ ہے
سکڑی سمٹی روحیں لیکن جسم ہیں دوہرے تہرےریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرے
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
شاعری میں صبر عاشق کا صبر ہے جو طویل ہجر کو وصال کی ایک موہوم سی امید پر گزار رہا ہوتا ہے اور معشوق اس کے صبر کا برابر امتحان لیتا رہتا ہے ۔ یہ اشعار عاشق اور معشوق کے کردار کی دلچسپ جہتوں کا اظہاریہ ہیں ۔
تیسرے پہر کی کہانیاں
اسد محمد خاں
افسانہ
تیر نیم کش
سید محمد جعفری
شاعری
شاعر فتح پوری
مجموعہ
میں ترے واسطے محبت ہوں
تعبیر علی
تیر بہدف
عبدالحمید
آل انڈیا ویدک اینڈ یونانی طبی کانفرنس کے تیسرے سالانہ اجلاس کی روئداد
مان سنگھ مان
آیوروید
بھارت چند کھنہ
ڈرامہ
فکر تونسوی
تیسرے رخ کی تصویر
رحمن حمیدی
تیر دلبر
منظور الٰہی
ایم۔ انوار انجم
نثر
تیر نیمکش
بزمی
تیسرے راشٹرپتی ڈاکٹر ذاکر حسین
عبداللطیف اعظمی
ناول
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفااک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books