aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tire"
جب اس کو دیکھتے رہنے سے تھکنے لگتا ہوںتو اپنے خواب کی پلکیں جھپکنے لگتا ہوں
الجھتے رہنے میں کچھ بھی نہیں تھکن کے سوابہت حقیر ہیں ہم تم بڑی ہے یہ دنیا
یہ روح کھینچتی چلی جا رہی ہے کس کی طرفیہ پاؤں کیوں نہیں تھکتے ہمارے چلتے ہوئے
ٹائم پبلکیشنز، حیدرآباد
ناشر
ٹائم لس پرنٹنگ سرویسز، دہلی
دی ٹائم پریس، بمبئی
پرائم ٹائم پبلیکیشنز، لاہور
گرافک ٹائم، لاہور
بک ٹائم، کراچی
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
اردو کے دس سب سے بہتریں ڈرامے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین اردو ڈرامے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ سائٹ اردو تاریخ کے مشہور ڈراموں کی فہرست پیش کرتی ہے۔
اردو کے سب سے بہترین دس ناول یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پراردو تاریخ کے بہترین ناول دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
tiretire
ہَلْکان
तिरेتِرے
تیرے کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)
तिएتِئے
تیا (رک) کی حالت مغیرہ، تین گنا.
tietie
باندْھْنا
تیر نیم کش
سید محمد جعفری
شاعری
میں ترے واسطے محبت ہوں
تعبیر علی
مجموعہ
شاعر فتح پوری
تیر بہدف
عبدالحمید
بھارت چند کھنہ
ڈرامہ
تیر دلبر
منظور الٰہی
افسانہ
ایم۔ انوار انجم
مضامین
تیر نیمکش
بزمی
فکر تونسوی
ناول
تیر نگاہ
ایم۔ اسلم
جلال الدین اکبر
مذہبیات
شمارہ نمبر۔011,012
عارف حسن خان
شمارہ نمبر-006
011,012
Nov, Dec 1997تیر نیم کش
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفااک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books