aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "town"
گلی گلی آباد تھی جن سے کہاں گئے وہ لوگدلی اب کے ایسی اجڑی گھر گھر پھیلا سوگ
مدن مست بدل مست کجن مست پری مستہوئی مست پون مست لگن مست پری مست
ورنہ اے شیخ شہر واجب تھیجام داری شراب خانے کی
ناشر
نیوز ٹاؤن پبلیشرز، ممبئی
نیو ٹاؤن پبلشرز، ممبئی
الحمراء ماڈل ٹاؤن، لاہور
ٹاون ہال، گلبرگہ
’’سنیچر کے روز کیا پروگرام ہے تمہارا؟ میں اپنے ہاں ایک ہین پارٹی کر رہی ہوں، سہیلیاں تم سے مل کر بہت خوش ہوں گی۔‘‘...
’’ہم عید کرنے جارہے ہیں مسز جارج Going to paint the town red۔ اور رات گئے تک انھیں لاہور کے ریستورانوں میں گھماتے اور اینگلو انڈین لڑکیوں کا رقص دکھاتے رہے۔...
پچاس میل ہے خشکی سے بحریہ ٹاؤنبس ایک گھنٹے میں اچھا زمانہ آتا ہے
شاعریایک معجزہ ہےجو زخموں کوپھولوں میں تبدیل کر دیتی ہےشاید میں نے غلط کہاکیونکہ یہ پھولکوئی واضح شکل اختیار نہیں کر پاتےان کا کوئی رنگ نہیں ہوتاان سے کوئی خوشبو نہیں نکلتیان کو نظموں کی کتاب میں نہیں رکھا جا سکتامحبوبہ کو نہیں دیا جا سکتادوستوں کو نہیں بھیجا جا سکتاٹاؤن ہال میں ان کی نمائش نہیں کی جا سکتیکوئی بینک ہر روزان کی قیمت خرید یا قیمت فروخت جاری نہیں کرتاہر قسم کے جذبے سے عاری یہ پھولانسانی تاریخ میں کوئی نمایاں مقامحاصل نہیں کر پائیں گےکوئی انہیں خوابوں میں نہیں دیکھے گایہ کسی سڑک کے کنارے نہیں کھلیں گےانہیں کوئی کشتی میں بھر کے نہیں لے جائے گابغیر کسی موسم کے پھوٹنے والے یہ پھولشاعری کا معجزہ ہیںآگ مٹی ہوا اور پانی کی شاید انہیں ضرورت ہی نہیں پڑتییہ انسان کی آواز کے ساتھ نشو و نما پاتے ہیںانسان کی خاموشی میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیںانسانی لمس سے جلا پانے والے یہ شاہکارانسان کی طرح فنا نہیں کیے جا سکتےہتھیاروں کی مدد سے متأثر نہیں کیے جا سکتےشاعری ایک معجزہ ہےجو زخموں کو پھولوں میںیا کسی بھی چیز کو کسی چیز میں بدل سکتا ہےزندہ رکھ سکتا ہے
شاعری میں گریبان تبھی گریبان ہے جب وہ چاک ہو ۔ گریبان کا چاک ہونا ، پیروں میں آبلے آجانا ، دامن کا تارتار ہوجانا ہی عاشق کے جنون ودیوانگی کا کمال ہے ۔ ہم صحیح سلامت گریبان والوں کو چاک گریبانی کا یہ قصہ بھی پڑھنا چاہیے اور جنون کی تصویر دیکھنی چاہیئے۔
टोंٹوں
۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔
towntown
بَلَد
satellite townsatellite town
ایک چھوٹا شہر معاشی طور پر یا کسی اور طرح قریبی بڑے شہر پر انحصار رکھنے والا۔.
shanty townshanty town
جھو نپڑیوں میں رہنے والے غریب غربا کی بستی۔.
ماڈل ٹاؤن
بلال حسن منٹو
قصہ / داستان
سلک اوک ٹاؤن
خان فضل الرحمٰن
ناول
چائنا ٹاون
فلمی نغمے
طاعون
البیرکامیو
نظام جاہلیت سے تعاون اسلامی نقطۂ نظر سے
صدرالدین اصلاحی
اسلامیات
سوویت روس اور ترقی پذیر ممالک باہمی تعاون
الدوا والدعا
شاہ محمد منعم
طب
نصیحت نامۂ طاعون
رسالہ طاعون
پارسناتھ چٹرجی
العلاج المامون لدفع مرض الطاعون
حکیم بشیر احمد
طب یونانی
تذکرۂ طاعون
حکیم محمود صمدانی
ذخیرہ طاعون
منشی شیام سندر لال
الماعون فی الطاعون
عبدالرشید
مکالمۂ ہیضہ اور طاعون
طاعون کا روحانی علاج
احمد علی خاں
Emperor Namrood (Nimrod) is supposed to have ordered the construction of the Tower of Babil. He had been locked in a war of wits with Prophet Musa (Moses) over the question of God’s ssupremacy with respect to everything in the world. Since Namrood did not believe in Musa’s God, he...
Qaroon, also known as Croesus, is considered to be one of the richest men in history. He was an Israelite who lived in Eggypt but refused to pay heed to Prophet Musa’s (Moses) call. He is rumoured to have separate rooms filled with bags of gold, silver and all other...
کانٹے دار تاروں کی گھنی باڑھ دیکھ کر راستہ بھول جانے کااحساس ہوا۔ اس نے مڑ کر دیکھا ’’ڈی بلاک‘‘ کی یکساں یک رنگ چہار منزلہ عمارتوں کاجنگل کھڑا تھا۔ دروازوں دریچوں اور بالکنیوں میں کھڑے ہوئے بچے دور سے رنگ برنگ پھولوں کے گچھوں کے مانند نظر آرہے تھے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books