تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tukka"
انتہائی متعلقہ نتائج "tukka"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tukka"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tukka"
غزل
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
اسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
بشیر بدر
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
عامر امیر
نظم
آوارہ
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑی
جانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی


