aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "type"
جو ستم ہم پر ہے اس کی نوعیت کچھ اور ہےورنہ کس پر آج دنیا میں ستم ہوتا نہیں
آیا کوئی بھی طرح مرے چین کی ہوگیآزردہ ہوں جینے سے میں مرنے سے خفا ہوں
شب بھی ہے وہی ہم بھی وہی تم بھی وہی ہوہے اب کے مگر اپنی سزا اور طرح کی
لکوانی لیتھو اینڈ ٹائپ ورکس، بھوپال
ناشر
کمپیوٹ ٹائپ میڈیا، دہلی
جدید اردو ٹائپ پریس، لاہور
عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہےپہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے
اور ٹائپ کی گت پہ ناچتا ہےتیرا دوشیزہ نغمئ جوبن
انہوں نے ماحول کی ہر کروٹ یا رجحان کوایک علامتی مظہر سے واضح کیا ہے۔ چنانچہ اسی لیے کردار کے بجائے مثالی نمونے (TYPE)کی پیش کش تک خود کومحدود رکھا ہے۔ بعض اوقات تواعلیٰ انسانی قدروں مثلاً حسن، سچائی، محبت وغیرہ کو بھی علامتی مظاہرسے اجاگرکرنے کی کوشش کی...
ہر نمونے کا چغد حاضر تھا اس دربار میںجیسے ہر ٹائپ کا عاشق کوچۂ دل دار میں
ایک اہم نکتہ جو اس بحث سے نکلتا ہے اور جس کا تجزیہ کئے بغیر ہم آزاد اور حالی کے بعد سے اب تک کی شاعری کے بنیادی سروکار اور میلان کو سمجھنے سے قاصر رہیں گے، یہ ہے کہ جدید نظم کی پوری روایت میں غالب ترین عنصر کی...
اردوالفاظوں کے معنی جاننے کے لیے ریختہ کی آن لائن اردو ڈکشنری کا استعمال کریں۔ تلاش باکس میں صرف اردو الفاظ ٹائپ کریں
kytekyte
پیٹ
typetype
اَنْداز
tapetape
دَھجّی
copecope
ڈھاکْنا
آسان اردو ٹائپ رائٹنگ
عبدالمجید
اردو ٹائپ کاری
نور احمد شاد
صنعت و حرفت
یونگ کا نظریہ ٹائپ
اصغر خانم
اردو ٹائپ اور ٹائپ کاری
علی حیدر ملک
نمونہ جات ٹائپ
دیگر
جدید اردو ٹائپ رائٹنگ
سید راشد حسین
اردو رسم الخط اور ٹائپ
طارق عزیز
اردو ٹائپ کی کہانی
اختر راہی
کہانی
اردو ٹائپ مشین کے کلیدی تختے
زیرملازت ٹائپ کارواں اور مختصر نویسیوں کے رجحانات کا جائزہ
نوشاد احمد
رسالہ معالجۂ تپ لرزہ
سید علمدار حسین
طب
انفلوانزا یا تپ نزلی
کوی ونود وید بھوشن
طنز کی گنجائش فرحیئے میں اور کم ہے فرحیئے کی سبک روی اس کی تلخی اور ترشی کا بار نہیں اٹھا سکتی طنز کی جان غم و غصہ اور نفرت کی جذبات ہیں، جو مذاق کے ہلکے سے پردے میں چھپے ہوتے ہیں، تنقید اور تضحیک کے لئے یہ بہت...
میرے کے بہتر نشتروں کا ذکر بہت سنا ہے مگر کتنے لوگ ان نشتروں کی نشاندہی کے معاملے میں ہم خیال ہیں؟ بہت کم؟ وجہ یہ کہ میر کے ہر قاری نے اپنے طورپر بہتر نشتروں کی ایک فہرست مرتب کر رکھی ہے۔ یہی ایک بڑے تخلیق کار کا امتیازی...
آدمی ہوں الگ ہی ٹائپ کادوسروں سے جدا لگوں گا میں
ڈراما صرف لکھا نہیں جاسکتا اس کی جڑیں جب تک تہذیبی اظہار میں پیوست نہ ہوں اس وقت تک اس کا ارتقا ممکن نہیں۔ ہندوستان میں کلاسیکی ڈرامے کی روایات تابناک ہیں، لیکن اردو نے مدتوں اس عظیم الشان روایت سے رشتہ نہیں جوڑا اس کی بہت سی وجہیں تھیں...
چند اشعار ملے ٹائپ شدہ دفتر میںٹائپ رائٹر پہ بٹھایا ہوا بندر ہوں میں
اس کے علاوہ یہ بات بھی اہم ہے کہ آج کا افسانوی ادب کرداروں کو براہ راست پیش نہیں کرتا بلکہ بکھرے ہوئے تاثر پاروں کے ذریعہ ان کی خصوصیات واضح کرتا اور ان کی تشکیل و تعمیر کرتا ہے۔ ان کرداروں کی شکلیں ایک جگہ یا ایک SEQUENCE میں...
شب بھر ٹین کی ٹھنڈی چھت پرنازک سی پوروں سے ٹائپ کرتی ہوئی
اس طویل ملاقات کے بعد ہم دونوں بہت کم ملے لیکن WhatsApp پر باقائدہ لڑتے جھگڑتے رہے۔ کبھی کبھی میں اسے Cinema چلنے کو کہتا رہا اور وہ بدستور ٹالتی رہی۔ ”سوچیں گے“، ”دیکھیں گے“ یہ کہہ کہہ کر وہ میری بے چینی بڑھاتی رہی۔ کئی مہینے گزر جانے کے...
ادب اور نظریے کے ایک ساتھ ذکر ہی سے ہمارے ذہن میں ادب برائے ادب، ادب برائے زندگی اور دوسرے مختلف مباحث کا تصور پیدا ہونے لگتا ہے۔ حالانکہ ادب برائے ادب اور ادب برائے زندگی کی بحثوں میں الجھنے کے اب مشکل ہی سے کوئی معنی رہ گئے ہیں۔...
اس پہ وہ کر رہی ہے کچھ ٹائپکر دے دل خوش جو پڑھنے والے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books