aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uncle"
اب وہ بھی تو کہنے لگے مجھ کو نظرؔ انکلنکلا ہے مرادوں کا جنازہ مرے آگے
جیسے سچ کچھ بھی نہیں جیسے خدا کوئی نہیںکس قدر امیدیں وابستہ ہیں انکل سام سے
بات فراغؔ انکل کی مانواپنی طاقت کو پہچانو
وہ بھری بزم میں کہتی ہے مجھے انکل جیڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
دل کی بات کہوں گی مل کےنظم فراغؔ انکل کر دیں گے
معروف ترقی پسند شاعر،رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور،آل انڈیا ریڈیوکے رسالہ آواز کے پہلے مدیر،معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ماموں
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
آرزؤں اور امیدوں کے ناکام ہونے کے بعد ان کی حسرت ہی بچتی ہے ۔ حسرت دکھ ، مایوسی ،افسوس اور احساس محرومی سے ملی جلی ایک کیفیت ہے اور ہم سب اپنی زندگی کے کسی نہ کسی لمحے میں اس کیفیت سے گزرتے ہیں ۔ کلاسیکی شاعری میں حسرت کی بیشتر صورتیں عشق میں ناکامی سے پیدا ہوئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اس حسرت بھرے بیانیے کی اداسی کو محسوس کیجئے ۔
अंकलانکل
uncle
سرسید احمد خاں اور ان کے نامور رفقاء
سید عبداللہ
تنقید
حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی
نامعلوم مصنف
سوانح حیات
کہاوتیں اور ان کے حکایتی وتلمیحی پس منظر
شریف احمد قریشی
کہاوت / محاورہ / ضرب المثل
سرسید اور ان کے کارنامے
نور الحسن نقوی
سہیل عظیم آبادی اور ان کے افسانے
وہاب اشرفی
مرتبہ
برمحل اشعار اور ان کے ماخذ
خلیق الزماں نصرت
انتخاب
حلال و حرام پرندے اور ان کے طبی فوائد
سلیم احمد
طب
انتظار حسین اور ان کے افسانے
گوپی چند نارنگ
افسانہ تنقید
سرسید احمد خاں اوران کے نامور رفقا کی نثر کا فکری اورفنی جائزہ
جڑی بوٹیاں اور ان کے عجیب و غریب فوائد
پنڈت کرشن کنور دت
آیوروید
کہانی انکل
غضنفر
ناول
آغا حشر اور ان کے ڈرامے
وقار عظیم
ڈرامہ
اردو کی علمی ترقی میں سرسید اور ان کے رفقاء کار کا حصہ
اے ایچ کوثر
امام شاہ ولی اللہ
عطاءالرحمن قاسمی
راجندر سنگھ بیدی اور ان کے افسانے
اطہر پرویز
ہندوستانی ساز بجیں گےگیت فراغؔ انکل لکھ دیں گے
Muhammad, the last prophet and founder of Islam, was born in Mecca (c. 570) in the tribe of Quraish. His father, Abdullah, had already passed away before he was born and his mother, Amena, died when he was only six years old. He was looked after by his paternal grandfather,...
حامد: رچ بس جائے۔۔۔ فراق: اس وقت وہ کام کرےگا اب جیسے Uncle Tom’s Cabin ہے یاStory of an African Farm ہے۔ ان کتابوں نے فوراً بڑا اثر کیا لیکن فوراً اثر نہیں کیا۔ برنارڈشا کے ڈراموں نے Public Opinion جسے آپ کہتے ہیں اسے Power بننا ہو تو وہ...
اس میں ایک عنوان بھوپال میں غالب کے آنے کی دعوت کے سلسلے میں بھی ہے۔اسی مضمون میں پروفیسر عبد القوی دسنوی نے اپنی تحقیق کے مطابق یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ نواب سکندر جہاں بیگم دفعتاً فوقتاً اپنے ماموں میاں فوجدار محمد خاں کے ذریعے غالب کی مالی...
مشیرؔ انکل! یہ سب باتیں ادھوری ہیںجو میں نے آپ سے کی تھیں
آج فراغؔ انکل نے دیکھاکلکتے کا چڑیا خانہ
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھویہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
کیوں سنڈے میں آتے ہیںانکل جیسے لگتے ہیں
ٹولی یہ فنکاروں کی ہےداد فراغؔ انکل سے لی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books