aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "value"
دھرمیندر تجوری والے آزاد
born.1976
شاعر
شکیل احمد
born.1987
عطیہ کار
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
آپ کے غور وفکر کی راہ آسان کرنے کے لیے یہ اشارہ کرتا چلوں کہ رچرڈس نے فن پارے میں قدر (Value) کے معاملے کو حل کرنے میں بڑی غلطیاں کیں اور یہ کہ اس کا جملہ ہے، ’’?What is a poem‘‘ اس کے علاوہ دو معنی ہیں۔ ایک تو...
اس اعتبار سے دیکھا جائے تو ما بعد جدیدیت ایک کھلا ڈلا ذہنی رویہ ہے تخلیقی آزادی کا، اپنے ثقافتی تشخص پر اصرار کرنے کا، معنی کو سکہ بند تعریفوں سے آزاد کرنے کا، مسلمات کے بارے میں ازسر نو غور کرنے اور سوال اٹھانے کا، دی ہوئی ادبی لیک...
’’نام لکھا گیا۔‘‘ افسانے میں یہ کہنا ضروری ہے کہ جیم نے واقعی اپنی انگلیاں خون میں ڈبوئیں اور واقعی کئی سچ مچ کی عاشقوں کا نام لکھا۔ شعر میں ایک باقاعدہ بیان ہے لیکن کسی کو یہ دھوکا نہیں ہوتا کہ ایسا واقعی ہوگا۔ واقعہ قائم ہو گیا ہے،...
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
वैल्यूویلیو
value
वलाولا
a thing,business,time
वालेوالے
owner, doer
विलाولا
love,relationship
villa,mansion
لیمپ جلانے والے
صدیق عالم
افسانہ
دلّی والے
ڈاکٹر صلاح الدین
خاکے/ قلمی چہرے
مہاراجہ رنجیت سنگھ والئ پنجاب
ہندوستانی تاریخ
دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس دن
جان ریڈ
تنقید / تحقیق
دلی والے
آگرہ اور آگرے والے
میکش اکبرآبادی
مضامین
سید ضمیر حسن
رپورتاژ
اظہار عثمانی
خاكه
ہم بچے ہیں پڑھنے والے
فراغ روہوی
نظم
جینے والے
عابد سہیل
چاہنے والے
فاروق ارگلی
رومانی
مال والے
سید مراد علی طالع
سوانح حیات
مچھلی والے نبی
حبیب احمد خاں شبنم قادری
حکایات
اقبال-انیس سو پچاسی
وحید عشرت
مقالات/مضامین
STEVEN CONNOR,THEORY AND CULTURAL VALUE (BLACKWELL 1992)...
’’وہ شہر کا واحد چینی باشندہ ہے۔ تمھیں اس کی حفاظت کرنی چاہیے، تم یہ کیوں نہیں سوچتے؟‘‘ ’’ارے ہاں، بالکل تمھاری طرح وہ بھی اپنا ایک اینٹیک ویلیو (antique value) رکھتا ہے۔‘‘ میں ہنستا ہوں۔ ’’مجھے تمھاری ہمدردی سمجھ میں آتی ہے۔‘‘...
فاروقی: دوباتیں الگالگ ہوگئیں۔ ایک وہ جو محفوظ صاحب نے کہی اور ایک جو سراج صاحب نے کہی۔ سراج صاحب کی بات کا جواب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسی تنقید جس کا فن پارے سے براہ راست رشتہ ہو وہ مسمار نہیں ہوگی۔ یہ ہوکستا ہے کہ آپ کہیں...
اکثر غیرمرئی (abstract) الفاظ کی طرح لفظ قدر (Value) بھی عموماً نہایت مبہم اور مختلف معنوں میں مستعمل ہے۔ قدر کو زیادہ تر ایک معاشی تخیل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن معاشیات میں اس لفظ کے معنوں کو واضح کرنے کے لیے اس کے ساتھ لفظ قیمت کابھی اضافہ کردیاجاتا ہے۔...
کہ فیس کی بڑی ویلیو ہے مارکٹ میںمیں نے محبت میں کی جانے والی
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
امتیں اور بھی ہیں ان میں گنہ گار بھی ہیںعجز والے بھی ہیں مست مئے پندار بھی ہیں
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
گرمی مہر کی پروردہ ہلالی دنیاعشق والے جسے کہتے ہیں بلالی دنیا
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہتبچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books