تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "varaq"
انتہائی متعلقہ نتائج "varaq"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "varaq"
غزل
جسے لے گئی ہے ابھی ہوا وہ ورق تھا دل کی کتاب کا
کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا کہیں آنسوؤں سے لکھا ہوا
بشیر بدر
غزل
یہ سخن جو ہم نے رقم کیے یہ ہیں سب ورق تری یاد کے
کوئی لمحہ صبح وصال کا کوئی شام ہجر کی مدتیں
فیض احمد فیض
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیات
تھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات


