تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "viiro.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "viiro.n"
نظم
ارض وطن
اس سیلاب کو روکیں گے ہم ہمت ہم نے باندھی ہے
شیروں کی اولاد ہو تم ان ویروں کی سنتان ہو تم
عرش ملسیانی
نظم
پیارا وطن ہمارا
رانا نے جس زمیں پر کی تیغ آزمائی
جس ملک پر ہزاروں ویروں نے جاں گنوائی
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "viiro.n"
مزید نتائج "viiro.n"
نظم
آزادی
اس دن کو منائیں خوشیوں سے اور سہ رنگے کو لہرائیں
ان ویروں کو ہم یاد کریں جن کی محنت بر آئی تھی
ابرار کرتپوری
نظم
پیار کا سنگم
یہ وہ دھرتی ہے جس میں ویرتا پروان چڑھتی ہے
اسی کی گود نے ویروں کو بلوانوں کو پالا ہے
وفا صدیقی
نظم
اس بستی کے رہنے والے
قانون کی بندش عائد ہے ویروں کے جنگی آلوں پر
تلواریں کند جوانوں کی مدت سے زنگ ہے بھالوں پر
سلام سندیلوی
نظم
آستین کا سانپ
خبر بھی ہے تجھے یہ ہند ہے ویروں کی دھرتی ہے
جو کس لیتی ہے مشکیں ایسی زنجیروں کی دھرتی ہے