ریختہ لغت
kaunain
कौनैन کَونَیْن
دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت
عربی
zaujii
ज़ौजी زَوجی
زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)
zauja
ज़ौजा زَوجَہ
بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی
عربی
zaujain
ज़ौजैन زَوجَین
میاں بیوی، زن و شوہر، میاں بیوی دونوں (زوج کا تثنیہ)
عربی