aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-fan"
غم زندگی مستقل مستقلمرا ذوق فن رائیگاں رائیگاں
بو چھینیے گلوں سے کہ دیتے ہیں ذوق فنیوں خوش نوا طیور کی چہکار باندھئے
مرا شعور مری فکر ذوق فن میرامری حیات کے اک اک برس سے باہر تھا
عمر بھر ذوق فن شعر رہا ہم کو خلیقؔرنگ جذبات کا اشعار میں بھرتے ہی رہے
وہ ذوق فن ہو کہ شاخ چمن کہ خاک وطنہر اک کا حق ہے مرے خوں کے قطرے قطرے پر
फ़र्क़-ए-जिस्म-ओ-जानفَرْقِ جِسْم و جان
موت
تنویر فن
ذوقی مظفر نگری
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
دنیا نے کس کا راہ فنا میں دیا ہے ساتھتم بھی چلے چلو یوں ہی جب تک چلی چلے
اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسرآرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا
اے ذوقؔ دیکھ دختر رز کو نہ منہ لگاچھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
کشتی سوار عمر ہوں بحر فنا میں ذوقؔجس دم بہا کے لے گیا طوفان بہہ گیا
ذکر کیا جوش عشق میں اے ذوقؔہم سے ہوں صبر و تاب کی باتیں
عالم حسن خدائی ہے بتوں کی اے ذوقؔچل کے بت خانے میں بیٹھو کہ خدا یاد رہے
ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوقؔاس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books