aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zeb-e-badan"
تعبیر جس کی زیب نشاط دوام ہوایسا تو کوئی خواب پریشاں نہیں ہوا
اڑ رہا ہے زیبؔ کی تحریر کے آہنگ میںیہ پرندہ حضرت اقبالؔ کا شاہین ہے
ہوس نے مجھ سے پوچھا تھا تمہارا کیا ارادہ ہےبدن کار محبت میں برائے استفادہ ہے
اس کو سہل ممتنع میں بات آئے گی سمجھزیبؔ ایسے شعر تو تفسیر ہو سکتے نہیں
اپنا کردار نبھانے کی تگ و تاز میں زیبؔہم کہانی سے فسانے کی طرف لوٹ آئے
ज़ेब-ए-बदन करनाزیبِ بَدَن کَرنا
پہننا
ज़ेब-ए-बदन होनाزیبِ بَدَن ہونا
جسم پر آراستہ ہونا، پہنا ہوا ہونا، بدن پر سجا ہونا
پرکار چل رہی ہے کہیں گہری نیند میںاے زیبؔ میرا حاشیہ بیں محو خواب ہے
مذاق بادہ نوشی تشنۂ احساس ہے ساقینئے انداز سے ساغر کھنک جائیں تو اچھا ہے
ہو سکے گی کس طرح صرف قلم روداد دلاب بھی زیر غور سرخی غم کے افسانے کی ہے
زیبؔ کیا ہے یہ نظام غم دوراں توبہانقلاب غم دوراں نہیں دیکھا جاتا
نظر نواز مذاق نظر نہ زیبؔ ہواترے لطیف اشاروں نے ساتھ چھوڑ دیا
مشرب حسن کے عنوان بدل جاتے ہیںمذہب عشق میں ایمان بدل جاتے ہیں
میرے الہام سخن میں فیض ہے سیماب کازیبؔ بزم شعر میں ممتاز ہونا چاہئے
ہمیں اے زیبؔ قلب ماہیت کی بھی تو عادت ہےپریشانی سے ہم اکثر سکوں کا کام لیتے ہیں
تجلی حسن زیبا کی بہاریں روئے روشن کیانہیں رنگینیوں میں دل بھی شاید کھو گیا میرا
عقیدت شرط ہے اے زیبؔ جذبات عقیدت کیحرم کی راہ میں تعمیر بت خانے بھی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books