تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zinda-dil"
انتہائی متعلقہ نتائج "zinda-dil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dil-e-zinda
दिल-ए-ज़िंदा دل زندہ
فارسی
خوش طبیعت، خوش مزاج، ولولہ، ظرافت، وہ دل جو ہمیشہ ریاضت و عبادت میں مشغول ہو
dil zinda ho jaanaa
दिल ज़िंदा हो जाना دِل زِنْدَہ ہو جانا
امنگ آ جانا، ولولہ پیدا ہونا ، بہت مسرور ہو جانا
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "zinda-dil"
مزید نتائج "zinda-dil"
غزل
مجھ جیسے کچھ دیوانے ہی زندہ دل ہوتے ہیں صاحب
میں اتنا کمزور نہیں جو پنکھا اور رسی لکھوں گا
شاہنواز انصاری
غزل
کیسی کیسی راہ میں دیواریں کرتے ہیں حائل لوگ
پھر بھی منزل پا لیتے ہیں ہم جیسے زندہ دل لوگ
عابد ادیب
غزل
کیا کرتے ہیں مردہ دل ہمیشہ موت کی باتیں
جو زندہ دل ہیں وہ تو زندگی کی بات کرتے ہیں
مقبول احمد مقبول
غزل
کیا کرتے ہیں مردہ دل ہمیشہ موت کی باتیں
جو زندہ دل ہیں وہ تو زندگی کی بات کرتے ہیں