تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zindaanii"
انتہائی متعلقہ نتائج "zindaanii"
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہے
پردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
علامہ اقبال
نظم
شکست زنداں کا خواب
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریں
اکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
جوش ملیح آبادی
نظم
بن باس
میں کہ خود اپنی ہی آواز کے شعلوں کا اسیر
میں کہ خود اپنی ہی زنجیر کا زندانی ہوں
خلیل الرحمن اعظمی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zindaanii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zindaana
ज़िंदाना زِنْدانَہ
ایسا پھل جس میں بہت سے بیج ہوں اور بیج مختلف خانوں میں بند ہوں ۔

