aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مدرسہ"
مدرسۂ نظامیہ، حیدرآباد
ناشر
مطبع مدرسہ، آگرہ
مدرسہ شیخ الاسلام، اعظم گڑھ
خانقاہ حکیمیہ و مدرسہ فیض العلوم، اعظم گڑھ
مدرسہ صبغۃ الھدیٰ شاہپور جاکر، سانگھر
مدرسہ سعد بن ابی وقاص، مہاراج گنج
مدرسہ سراج العلوم، مئوناتھ بھنجن
مطبع الاحمدی متعلق مدرسہ عزیزی، دہلی
مدرسہ اہل سنت مظہرالعلوم، دھنباد
انتشارات مدرسہ عالی ادبیات و زبانہا خارجی
مدرسہ شرف العلوم غریب نواز، کلکتہ
شعبۂ دعوت و تبلیغ مدرسہ اسلامیہ، مظفرپور
مدرسہ عالیہ، رامپور
شعبۂ نشر و اشاعت، مدرسہ اصلاح المسلمین، بستی
مدرسہ عربیہ ریاض العلوم، جونپور
یہاں اک مدرسہ ہوتا تھا پہلےمگر اب کارخانہ چل رہا ہے
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
بڑی بڑی عمارتیں آنے لگیں۔ یہ عدالت ہے۔ یہ مدرسہ ہے۔ یہ کلب گھر ہے۔ اتنے بڑے مدرسے میں کتنے سارے لڑکے پڑ ھتے ہوں گے۔ لڑکے نہیں ہیں جی بڑے بڑے آدمی ہیں۔ سچ ان کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں۔ اتنے بڑے ہوگئے اب تک پڑھنے جاتے ہیں۔ آج تو چھٹی ہے لیکن ایک بار جب پہلے آئے تھے۔ تو بہت سے داڑھی مونچھوں والے لڑکے یہاں کھیل رہے تھے۔ نہ جانے کب تک پڑھیں گے۔ اور کیا...
मदरसाمدرسہ
school, particularly muslim schools where religious instructions are given
पढ़ने-पढ़ाने का स्थान, पाठ- शाला, विद्यालय।
مدرسہ اور بچہ
جان ڈیوی
1926ادب اطفال
تاریخ مدرسہ عالیہ
عبدالستار
1959
باغ مدرسہ
جگ موہن لال چترویدی
1937دیگر
مدرسہ عالیہ رامپور ایک تاریخی درس گاہ
محمد عبد السلام خاں
2002تاریخ
روداد
1893
مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ
نور الوارث
مرکزی مدرسہ فنون لطیفہ ودستکاری
مہدی یار جنگ بہادر
1931فلسفہ
اے کمپینڈیم ٹو امپورٹینٹ سرکولر اورڈینینسز ایکٹ اینڈ ججمنٹس آن مدرسہ ایجوکیشن ان بہار
علیم جنگ خان
1997
شعائراللہ خاں وجیہی
1982
دہلی کے قدیم مدارس اور مدرس
امداد صابری
1977
کیفیت سالانہ مدرسہ اسلامیہ امرتسر
نامعلوم مصنف
1872
ایک منٹ کا مدرسہ
حکیم محمد اختر
مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ سے مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیورسٹی تک
ابوالکلام قاسمی
2012
مجلہ صدی تقریبات مدرسہ منیرالاسلام
پروفیسر احمد سجاد
2004
تنظیم مدرسہ
محبوب علی طاہر
نصابی کتاب
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
بعض اوقات احباب اس بات سے بہت آزردہ ہیں کہ میں ان کے مشوروں پر عمل نہیں کرتا۔ حالانکہ ان پر عمل پیرا نہ ہونے کا واحد سبب یہ ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ میرا خون کسی عزیز دوست کی گردن پر ہو۔ اس وقت میرا منشا صلاح و مشورہ کے نقصانات گنوانا نہیں (اس لئے کہ میں دماغی صحت کے لے یہ ضروی سمجھتا ہوں کہ انسان کو پابندی سے صحیح غذا اور غلط مشورہ ملتا رہے۔ اسی سے...
چارپائی اورمذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ، آفس، جیل خانےکونسل یاآخرت کا راستہ لیتے ہیں۔ چارپائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ ہم اس پردوا کھاتے ہیں۔ دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں۔ کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور کبھی فکر قوم، اکثر فاقہ کرنےسے بھی باز نہیں آتے۔ ہم کو چارپائی پر اتنا ہی اعتماد ہے جتنا برطا...
مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھاہم سبھی مہمان تھے واں تو ہی صاحب خانہ تھا
جب میکدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائیانہیں کے دم سے ہے مے خانۂ فرنگ آباد
مسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہوکاتبین، یا الہ العالمین، اس کی مے نوشی کی لت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ جب مے نوشی کے باعث اس کے اعضا و جوارح نے بالکل جواب دے دیا اور اس کے رعشہ دار ہاتھوں نے جام اٹھانے سے انکار کردیا تو اس نے صرف بوئے مے پر اکتفا کی اور اپنے ملازموں کو حکم دیا کہ،
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books