aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mahmuud'"
لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کروہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوسیوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے
بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھےپھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا
یہ اور بات کہ چاہت کے زخم گہرے ہیںتجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت
میں آ گیا ہوں وہاں تک تری تمنا میںجہاں سے کوئی بھی امکان واپسی نہ رہے
وہ نہیں ہے نہ سہی ترک تمنا نہ کرودل اکیلا ہے اسے اور اکیلا نہ کرو
چاند خاموش جا رہا تھا کہیںہم نے بھی اس سے کوئی بات نہ کی
بس ایک اپنے ہی قدموں کی چاپ سنتا ہوںمیں کون ہوں کہ بھرے شہر میں بھی تنہا ہوں
اس کو دیکھا تو یہ محسوس ہواہم بہت دور تھے خود سے پہلے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
جینے والوں سے کہو کوئی تمنا ڈھونڈیںہم تو آسودۂ منزل ہیں ہمارا کیا ہے
وہ مرے ساتھ ہے سائے کی طرحدل کی ضد ہے کہ نظر بھی آئے
کتنے چہرے کتنی شکلیں پھر بھی تنہائی وہیکون لے آیا مجھے ان آئینوں کے درمیاں
شاید کہ مر گیا مرے اندر کا آدمیآنکھیں دکھا رہا ہے برابر کا آدمی
پاؤں اٹھتے ہیں کسی موج کی جانب لیکنروک لیتا ہے کنارہ کہ ٹھہر پانی ہے
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتیحیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
اب مجھ سے کاروبار کی حالت نہ پوچھئےآئینہ بیچتا ہوں میں اندھوں کے شہر میں
ستارہ آنکھ میں دل میں گلاب کیا رکھناکہ ڈھلتی عمر میں رنگ شباب کیا رکھنا
اونے پونے غزلیں بیچیں نظموں کا بیوپار کیادیکھو ہم نے پیٹ کی خاطر کیا کیا کاروبار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books