aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'tufail'"
نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پریہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا
ہم بزرگوں کی روایت سے جڑے ہیں بھائینیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے
سفر انجام تک پہنچے تو کیسےمیں اپنے راستے میں خود کھڑا ہوں
کھلتے ہیں دل میں پھول تری یاد کے طفیلآتش کدہ تو دیر ہوئی سرد ہو گیا
سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے ہیںہمیں ہنسنا بہت مہنگا پڑا ہے
ہر طرف پھیلا ہوا بے سمت بے منزل سفربھیڑ میں رہنا مگر خود کو اکیلا دیکھنا
وقت کے مقتل میں ہم ہیں دوستووقت اک دن ہم کو بھی کھا جائے گا
کبھی زمانہ تھا اس کی طلب میں رہتے تھےاور اب یہ حال ہے خود کو اسی سے مانگتے ہیں
اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگیایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا
وہ موسموں پر اچھالتا ہے سوال کتنےکبھی تو یوں ہو کہ آسماں سے جواب برسے
ایک سائے کی طلب میں زندگی پہنچی یہاںدور تک پھیلا ہوا ہے مجھ میں منظر دھوپ کا
پھر سے بکھری ہے تری زلف مرے شانوں پروقت آیا ہے گئے وقت کو لوٹانے کا
آواز ہوں ابھر کے جو صحرا میں کھو گئییا زندگی کے بحر میں موج خیال ہوں
یہ بپھرتی موج اندیشے سمندر اور میںڈوبتی سانسیں ہتھیلی پر مرا سر اور میں
اک بہانہ ہے تجھے یاد کئے جانے کاکب سلیقہ ہے مجھے ورنہ غزل گانے کا
طفیل روح مرا جسم زار باقی ہےہوا کے دم سے یہ مشت غبار باقی ہے
تری معصوم نگاہوں کے تقدس کے طفیلعشق تہذیب سے آراستہ ہو جاتا ہے
اب کہاں بستی میں وہ خوبان وحشت آشنامانگ کھا لیتا ہوں اک ساز شکستہ کے طفیل
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائےایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکنطوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books