aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DIj7"
ایک تختی امن کے پیغام کیٹانگ دیجے اونچے میناروں کے بیچ
سخت جاں ہوں مجھے اک وار سے کیا ہوتا ہےایسی چوٹیں کوئی دو چار تو آنے دیجے
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجوکہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجےاور غیروں کو دکھا دیجے انگوٹھا اپنا
پھر منہ سے ارے کہہ کر پیمانہ گرا دیجےپھر توڑیئے دل میرا پھر لیجئے انگڑائی
تیغ تو جونؔ پھینک دیجے مگرہاتھ میں اپنے ڈھال تو رکھئے
زلف کی شام صبح چہرے کییہی موسم جناب دے دیجے
مجھ سے تنہائی میں گر ملیے تو دیجے گالیاںاور بزم غیر میں جان حیا ہو جائیے
رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجےکٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
جو سزا دیجے ہے بجا مجھ کوتجھ سے کرنی نہ تھی وفا مجھ کو
کہا یہ میں نے بھلا کب کہ مت سزا دیجےمگر قصور تو مجھ کو مرا بتا دیجے
مجھے تو بخشئے اور جینے دیجےمبارک آپ ہی کو آپ کا دل
رات اب اپنے اختتام پہ ہےاحتراماً دیے بجھا دیجے
نو گرفتار محبت ہوں وفا مجھ میں کہاںکم سے کم دل ابھی سو بار تو آنے دیجے
سر دیجے راہ عشق میں پر منہ نہ موڑیےپتھر کی سی لکیر ہے یہ کوہکن کی بات
تختۂ دار پہ چاہے جسے لٹکا دیجےاتنے لوگوں میں گناہ گار کوئی تو ہوگا
پوچھے جو تجھ سے کوئی کہ تسکیںؔ سے کیوں ملاکہہ دیجو حال دیکھ کے رحم آ گیا مجھے
روزگار عشق بھی اک کام ہے لیکن حضورآپ اپنے گھر کا اک دربان کر دیجے مجھے
آپ کے شہر میں سورج تو نکلنے سے رہاایک مشعل ہی مرے ہات میں رہنے دیجے
آئیے شوق سے بھونچال بپا کر دیجےبزم دل آپ کی خاطر ہی سجا رکھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books