aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",KdUc"
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیاوحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
کریدتا ہے بہت راکھ میرے ماضی کیمیں چوک جاؤں تو وہ انگلیاں جلا لے گا
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میںکوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
جانے کس وقت کوچ کرنا ہواپنا سامان مختصر رکھیے
یہ کیسا دشت تحیر ہے یاں سے کوچ کروہمارے پاؤں سے رفتار کھینچتا ہے کوئی
آپ سے چوک ہو گئی شایدآپ اور مجھ پہ مہرباں کیا خوب
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پنددوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
میر اس قاضی کے لونڈے کے لیے آخر مواسب کو قضیہ اس کے جینے کا تھا بارے چک گیا
نشانہ چوک بھی جائے بھروسہ چوٹ کھاتا ہےکوئی بھی وار سمجھو تو کبھی خالی نہیں جاتا
راس آئی ہے نہ آئے گی یہ دنیا لیکنروک رکھا ہے مجھے کوچ کی تیاری نے
اب تو زاہد بھی یہ کہتا ہے بڑی چوک ہوئیجام میں تھی مئے کوثر مجھے معلوم نہ تھا
اس بار تو منصف سے کوئی چوک ہوئی ہےکیوں جیت کا اعلان ہوا مات سے پہلے
حسن بازار کی زینت ہے مگر ہے تو سہیگھر سے نکلا ہوں تو اس چوک سے بھی ہو آؤں
ڈاکٹر کی فیس کا سن کر مریض محترمآپریشن سے ہی پہلے کوچ فرمائیں گے کیا
کوئل نیں آ کے کوک سنائی بسنت رتبورائے خاص و عام کہ آئی بسنت رت
کوچ کرنے کی گھڑی ہے مگر اے ہم سفروہم ادھر جا نہیں سکتے جدھر سب گئے ہیں
بحر ہستی سے کوچ ہے درپیشیاد منصوبۂ حباب رہے
ہو گدھے پر سوار جا کعبہشیخ یہ کوچ ہے سلامت کا
کسی چوک میں لگاتے کوئی چوڑیوں کا کھوکھاترے شہر میں بھی اپنا کوئی کاروبار ہوتا
مسافر کوچ کر کے جا چکے ہیںفقط سنسان رستہ رہ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books