تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Ta0o"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",Ta0o"
شعر
نظیرؔ تیری اشارتوں سے یہ باتیں غیروں کی سن رہا ہے
وگرنہ کس میں تھی تاب و طاقت جو اس سے آ کر کلام کرتا
نظیر اکبرآبادی
شعر
کہاں ہے تاب و طاقت جس پہ تم کو ناز رہتا تھا
جوانی پر نہ تم مسرورؔ اتراتے تو اچھا تھا