aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",nQrA"
کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شبابمیرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب
محبت چیخ بھی خاموشی بھی نغمہ بھی نعرہ بھییہ اک مضمون ہے کتنے ہی عنوانوں سے وابستہ
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہےمرنے والا نرا اکیلا ہے
ہر بار مدد کے لیے اوروں کو پکارایا کام لیا نعرۂ تکبیر سے ہم نے
اگرچہ عشق میں آفت ہے اور بلا بھی ہےنرا برا نہیں یہ شغل کچھ بھلا بھی ہے
عاجزی کہنے لگی گر ہو بلندی کی طلبدل جھکا دائرۂ نعرۂ تکبیر میں آ
تو ہے وہ گل اے جاں کہ ترے باغ میں ہے شوقجبریل کو بلبل کی طرح نعرہ زنی کا
گرفتاری کی لذت اور نرا آزاد کیا جانےخوشی سے کاٹنا غم کا دل ناشاد کیا جانے
مجھے پارسائی کا دعویٰ نہیں ہےفرشتہ نہیں میں نرا آدمی ہوں
سچ کا نکھرا لباس پہنے ہوئےجھوٹ نکلا ہے وار کرنے کو
وہ کیسے توڑ لیں رشتہ کسی سےہو جن کی زیست کا نعرہ تعلق
جب فصل گل آتی ہے صدا دیتی ہے وحشتزنجیر کا غل نعرۂ مستانہ ہے اس کا
نعرۂ دار و رسن حادثہ کون و مکاںخفتہ جانوں کے لئے خواب گراں ہے کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books