aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",tCti"
قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمندکچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھامرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
ٹوٹتی رہتی ہے کچے دھاگے سی نیندآنکھوں کو ٹھنڈک خوابوں کو گرانی دے
لوگ سر پھوڑ کر بھی دیکھ چکےغم کی دیوار ٹوٹتی ہی نہیں
اپنا نام بھی اب تو بھول گئی ناہیدؔکوئی پکارے تو حیرت سے تکتی ہوں
نیند ٹوٹی ہے تو احساس زیاں بھی جاگادھوپ دیوار سے آنگن میں اتر آئی ہے
منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سالایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے
وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیںکیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں
رندوں کے ہاتھ سے نہیں ٹوٹی یہ ساقیانشے میں چور ہو گئی بوتل شراب کی
ہم کو اتنا بھی رہائی کی خوشی میں نہیں ہوشٹوٹی زنجیر کہ خود پاؤں ہمارا ٹوٹا
چلو اچھا ہوا آخر تمہاری نیند بھی ٹوٹیچلو اچھا ہوا اب تم بھی خوابوں سے نکل آئے
اب بھی آتی ہے تری یاد پہ اس کرب کے ساتھٹوٹتی نیند میں جیسے کوئی سپنا دیکھا
فقط ملنا ملانا کم ہوا ہےہماری دوستی ٹوٹی نہیں ہے
اے خاک وطن اب تو وفاؤں کا صلا دےمیں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑا ہوں
ہو انتظار کسی کا مگر مری نظریںنہ جانے کیوں تری آمد کی راہ تکتی ہیں
دھوپ کی ٹوٹی ہوئی تختی پہ بارش نے لکھاگھر کے اندر بیٹھ کر موسم کا اندازہ نہ کر
اتنا بھی بار خاطر گلشن نہ ہو کوئیٹوٹی وہ شاخ جس پہ مرا آشیانہ تھا
تمہارے جسم کا سورج جہاں جہاں ٹوٹاوہیں وہیں مری زنجیر جاں بھی ٹوٹی ہے
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کیٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books