aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ابابيل"
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطےمحفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
حسین یادوں کے چاند کو الوداع کہہ کرمیں اپنے گھر کے اندھیرے کمروں میں لوٹ آیا
تا قیامت ذکر سے روشن رہے گی یہ زمیںظلمتوں کی شام میں اک روشنی ہے کربلا
روح میں رینگتی رہتی ہے گنہ کی خواہشاس امربیل کو اک دن کوئی دیوار ملے
شہر کا بھی دستور وہی جنگل والاکھوجنے والے ہی اکثر کھو جاتے ہیں
محبت میں کٹھن رستے بہت آسان لگتے تھےپہاڑوں پر سہولت سے چڑھا کرتے تھے ہم دونوں
مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا!وہ مری عمر کو یادوں کے حوالے کر کے
نظر گم ہو گئی جلووں میں عارفؔاندھیرا کر دیا ہے روشنی نے
کبھی جو آنکھوں کے آ گیا آفتاب آگےترے تصور میں ہم نے کر لی کتاب آگے
ہم اس شہر جفا پیشہ سے کچھ امید کیا رکھیںیہاں اس ہاو ہو میں خامشی کو کون لکھے گا
کیوں سکینہ اور زینب اس قدر خاموش ہیںدور تک صحرا میں دیکھو خامشی ہے کربلا
آج تیری یاد سے ٹکرا کے ٹکڑے ہو گیاوہ جو صدیوں سے لڑھکتا ایک پتھر مجھ میں تھا
کبھی کبھی چپ ہو جانے کی خواہش ہوتی ہےایسے میں جب تیر ستم کی بارش ہوتی ہے
نسبتیں تھیں ریت سے کچھ اس قدربادلوں کے شہر میں پیاسا رہا
ابھی مرنے کی جلدی ہے عبادیؔاگر زندہ رہے تو پھر ملیں گے
دعا ہی وجہ کرامات تھوڑی ہوتی ہےغضب کی دھوپ میں برسات تھوڑی ہوتی ہے
اک پرندے کی طرح اڑ گیا کچھ دیر ہوئیعکس اس شخص کا تالاب میں آیا ہوا تھا
خفا ہو مجھ سے تو اپنے اندروہ بارشوں کو اتارتی ہے
پھونک کر میں نے آشیانے کوروشنی بخش دی زمانے ہمیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books