تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ابرو"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ابرو"
شعر
جنبش ابرو کو ہے لیکن نہیں عاشق پہ نگاہ
تم کماں کیوں لیے پھرتے ہو اگر تیر نہیں
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
ازل سے دل ہے سجدہ میں ترے ابرو کے مسجد میں
اٹھاتا سر نہیں اب تک نمازی اس کو کہتے ہیں