تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بادی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بادی"
شعر
تری تصویر تو وعدے کے دن کھنچنے کے قابل ہے
کہ شرمائی ہوئی آنکھیں ہیں گھبرایا ہوا دل ہے
نظیر الہ بادی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد