aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باس"
ایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہےزندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
بکھر کے پھول فضاؤں میں باس چھوڑ گیاتمام رنگ یہیں آس پاس چھوڑ گیا
پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدافرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے
غریب بھوک کی ٹھوکر سے خون خون ہوئےکسی امیر کو اب تو لہو کی باس آئے
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باسبرکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
کتنے بن باس لئے پھر بھی ترے ساتھ رہےہم نے سوچا ہی نہیں تجھ سے جدا ہو جانا
کلیوں میں تازگی ہے نہ پھولوں میں باس ہےتیرے بغیر سارا گلستاں اداس ہے
جن کی درد بھری باتوں سے ایک زمانہ رام ہواقاصرؔ ایسے فن کاروں کی قسمت میں بن باس رہا
ایک کاٹا رام نے سیتا کے ساتھدوسرا بن باس میرے نام پر
چاروں جانب رچی ہوئی ہے اشکوں کی بو باساس رستے سے گزرے ہوں گے قافلے ہجرت والے
کب بن باس کٹے اس شہر کے لوگوں کاقفل کھلیں کب جانے بند مکانوں کے
کشش کچھ ایسی تھی مٹی کی باس میں ہم لوگقضا کا دام بچھا تھا مگر چلے آئے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books