تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بام"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بام"
شعر
ہم ہی ان کو بام پہ لائے اور ہمیں محروم رہے
پردہ ہمارے نام سے اٹھا آنکھ لڑائی لوگوں نے
بہادر شاہ ظفر
شعر
اے کاش ہماری قسمت میں ایسی بھی کوئی شام آ جائے
اک چاند فلک پر نکلا ہو اک چاند سر بام آ جائے