aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برستے"
پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہومیں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
رہے تذکرے امن کے آشتی کےمگر بستیوں پر برستے رہے بم
سر مژگاں یہ نالے اب بھی آنسو کو ترستے ہیںیہ سچ ہے جو گرجتے ہیں وہ بادل کم برستے ہیں
انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کونرنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون
برستے تھے بادل دھواں پھیلتا تھا عجب چار جانبفضا کھل اٹھی تو سراپا تمہارا بہت یاد آیا
سب کے لیے جہان میں ابر کرم ہیں وہچاروں طرف برستے ہیں اک بوند ادھر نہیں
لپٹ جاتے ہیں وہ بجلی کے ڈر سےالٰہی یہ گھٹا دو دن تو برسے
یوں برستی ہیں تصور میں پرانی یادیںجیسے برسات کی رم جھم میں سماں ہوتا ہے
سر زمین ہند پر اقوام عالم کے فراقؔقافلے بستے گئے ہندوستاں بنتا گیا
ہم تو سمجھے تھے کہ برسات میں برسے گی شرابآئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا
یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسےتمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے
ابر برسے تو عنایت اس کیشاخ تو صرف دعا کرتی ہے
مرے پڑوس میں ایسے بھی لوگ بستے ہیںجو مجھ میں ڈھونڈ رہے ہیں برائیاں اپنی
گو برستی نہیں سدا آنکھیںابر تو بارہ ماس ہوتا ہے
نکل گئے ہیں جو بادل برسنے والے تھےیہ شہر آب کو ترسے گا چشم تر کے بغیر
روز بستے ہیں کئی شہر نئےروز دھرتی میں سما جاتے ہیں
تیری مسجد میں واعظ خاص ہیں اوقات رحمت کےہمارے مے کدے میں رات دن رحمت برستی ہے
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہےآفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
دل کا اجڑنا سہل سہی بسنا سہل نہیں ظالمبستی بسنا کھیل نہیں بستے بستے بستی ہے
پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسےاور اس دل کی طرف برسے تو پتھر برسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books