تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بزم_ساقی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بزم_ساقی"
شعر
نہ بزم اپنی نہ اپنا ساقی نہ شیشہ اپنا نہ جام اپنا
اگر یہی ہے نظام ہستی تو زندگی کو سلام اپنا
اسد بھوپالی
شعر
بزم یاراں ہے یہ ساقی مے نہیں تو غم نہ کر
کتنے ہیں جو مے کدہ بر دوش ہیں یاروں کے بیچ
گنیش بہاری طرز
شعر
آج ہمیں اور ہی نظر آتا ہے کچھ صحبت کا رنگ
بزم ہے مخمور اور ساقی نشے میں چور ہے