تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بسایا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بسایا"
شعر
کس نے بسایا تھا اور ان کو کس نے یوں برباد کیا
اپنے لہو کی بو آتی ہے ان اجڑے بازاروں سے
وامق جونپوری
شعر
دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے
گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے