aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بن_باس"
کتنے بن باس لئے پھر بھی ترے ساتھ رہےہم نے سوچا ہی نہیں تجھ سے جدا ہو جانا
کب بن باس کٹے اس شہر کے لوگوں کاقفل کھلیں کب جانے بند مکانوں کے
ایک کاٹا رام نے سیتا کے ساتھدوسرا بن باس میرے نام پر
ایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہےزندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے
جن کی درد بھری باتوں سے ایک زمانہ رام ہواقاصرؔ ایسے فن کاروں کی قسمت میں بن باس رہا
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئےدھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے
عاشقی میں سبھی بے باک ہوئے جاتے ہیںاب زمانے میں کسے عرض ہنر آتا ہے
مرنے والے تو خیر ہیں بے بسجینے والے کمال کرتے ہیں
جلوہ بے باک ادا شوخ تماشا گستاخاٹھ گئے بزم سے آداب نظر میرے بعد
چاروں جانب رچی ہوئی ہے اشکوں کی بو باساس رستے سے گزرے ہوں گے قافلے ہجرت والے
ہو گئے بے بس کئی استاد بھی حالات سےبک رہی چھپ چھپ کے یوں ہر روز بیچاری غزل
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوابارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
کیوں چپ ہیں وہ بے بات سمجھ میں نہیں آتایہ رنگ ملاقات سمجھ میں نہیں آتا
میں پہلے بے باک ہوا تھا جوش محبت میںمیری طرح پھر اس نے بھی شرمانا چھوڑا تھا
وہی لفظ ہیں در بے بہا مرے واسطےجنہیں چھو گئی ہو تری زباں مرے مہرباں
بس بہت ضبط غم عشق کیاگریہ آغاز کیا چاہئے اب
کسی سے تم نہیں کرتے کوئی تم سے نہیں کرتامگر بس بات کرنے سے بہت کچھ ٹھیک ہوتا ہے
کبھی میں بن نہ سکا لاکھ کوششوں کے بعدمگر جو بننے لگا پھر تو بار بار بنا
خموشی میں ہر بات بن جائے ہےجو بولے ہے دیوانہ کہلائے ہے
اس لہجے سے بات نہیں بن پائے گیتلواروں سے کیسے کانٹے نکلیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books